Pakvsındia, T20worldcup, India

Pakvsındia, T20worldcup

بھارت کی تاریخی شکست پر میمز کی بھرمار

مزید پڑھیں

24/10/2021 10:08:00 PM

بھارت کی تاریخی شکست پر میمز کی بھرمار ARYNewsUrdu PakvsIndia T20WorldCup Pakistan India

مزید پڑھیں

24 اکتوبر 2021پاکستان نے تاریخ رقم کردی، آئی سی سی ایونٹ میں پاکستان کے خلاف ناقابل شکست رہنے والی بھارتی ٹیم کو دس وکٹوں سے آؤٹ کلاس کردیا۔ابوظبی کے میدان میں پاکستان نے بھارتی سورماؤں کو چاروں شانے چپ کردیا، میچ سے قبل بھارت ٹیم کی فتح کے بلند وبانگ دعوے کرنے والے پاکستان کا ایک کھلاڑی تک آؤٹ نہ کرسکے، اوپنرز نے ہی بھارت کی جانب سے دیا گیا 151 رنز کا ہدف پورا کرڈالا۔

ابوظبی کے میدان میں میچ کےآخری لمحات بھی دیکھنے کے قابل تھے پاکستان کی فتح بھارتی شائقین سے برداشت نہ ہوسکی اور میچ کے اختتام سے قبل وہ میدان چھوڑ کر جاتے نظر آئے، جبکہ میچ سے قبل فتح کا زُعم لئے بھارتی شائقین میدان میں داخل ہورہے تھے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی فتح اور بھارت کی عبرتناک شکست کے بعد سوشل میڈیا پر بھونچال آگیا ہے اور کرکٹ شائقین جیتنے والی ٹیم کا فتح کا جشن اپنے انداز میں بنارہے ہیں جبکہ بھارت سے متعلق میمز بھی دیکھنے کے قابل ہے۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے بھارت کی شکست پر کچھ اس طرح کمنٹ کیا مزید پڑھ: ARY News Urdu »

SAIRBEEN: Gas shortage causes suffering to millions in Pakistan

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMRموسم سرما کے شروع ہوتے ہی پاکستان میں قدرتی گیس کی قلت ہو جاتی ہے۔ پاکستان کے شہری علاقوں میں زیاد...

ARYNEWSOFFICIAL My heartiest Congratulations to every Pakistani across the globe. Shukr Alhamdolillah What a stunning performance of our opening batsmen. Today’s victory reminds us an unforgettable tea PAKISTAN HAD SERVED TO INDIA on 27th Feb 21. It is a moment of joy As we finally broke the record of winning the World Cup match after a while, now it will take generations to break the record of ten wickets.

Google drive my online apna data save kry hamesha k leay Kitna admi tha india walo پوری پاکستانی ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے۔ بابر آعظم بھی لیکن اصل مبارک باد کے مستحق ہمارے ملک کے 2 پٹھان بچے شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان ہیں۔ واضع ہو کہ میں اردو اسپیکنگ ہوں۔ رضوان بیٹا تم نے کھیل کے دوران اللہ کو یاد رکھا تو اس نے تمھیں بھی یاد رکھا۔ اور ٹیم کو تمھاری وجہ سے

بیچاروں کے پاس تو گانا بھی نہیں ہے۔۔٫ تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے؛؛ 🤣🤣😂😅 Situation 😂 😂🤣 یہ تو ہوگا 😁

پاک بھارت ٹاکرا: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کو شکست دیکر تاریخ بدل دیپاک بھارت ٹاکرا: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کو شکست دیکر تاریخ بدل دی T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup

😂 First time won't haha

وزیراعظم عمران خان کی بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکبادوزیراعظم عمران خان کی بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup ImranKhanPTI

شکست کی روایت ٹوٹ گئی، پاکستان نے ورلڈکپ میں بھارت کو ہرادیابھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں محمد رضوان اور کپتان بابراعظم نے گرین شرٹس کی اننگز کا آغاز کیا ہے۔ خدا خدا کرکے کفر تو ٹوٹا

بھارت کو شکست:وزیراعظم،صدر سمیت حکومتی و سیاسی شخصیات کی قومی ٹیم کو مبارکباداتنا مزہ میچ کا نہیں آیا جتنا مزہ میچ جیتنے کے بعد ' انڈین نیوز چنلز دیکھنے کا آ رہا ہے ' 🤣😂 کتنے آدمی تھے صرف دو 😂

بھارت کی عبرتناک شکست پر ہربھجن آگ بگولہ‘ آج بھارت کا دن نہیں تھا’ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PakvsIndia T20WorldCup Nikal Lawde. Ab tu yahen bolen gey sir, aap but mauqay par kaisay thokna hai hamain pata hai

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup