لاہور میں کورونا وائرس کا مشبتہ کیس رپورٹ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں کورونا وائرس کا مشبتہ کیس رپورٹ SamaaTV

Posted: Jan 25, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

ملتان کے بعد لاہور میں بھی ایک شخص کو کورونا وائرس کے شبہ میں سروسز اسپتال منتقل کیا گیا ہے، مشبتہ مریض جمعہ کو چین کے صوبہ ووہان سے پاکستان پہنچا تھا۔ نمائندہ سماء دانيال عمر سے گفتگو ميں ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر ہارون جہانگير کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کورونا وائرس کو کوئی کیس سامنے نہیں آیا، ملتان میں چینی باشندوں کو نزلہ زکام کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا، نشتر اسپتال ميں مشتبہ کیسز کو کنفرم نہ کہا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دنیا بھر خبر رساں ادارے خبر دینے سے پہلے تحقیق کرتے ہیں لیکن پاکستان تو فری فار آل ہے جس کا جو دل چاہے جیسا دل چاہے کرے عوام کو صدمے اور دماغی پریشانی سے دوچار رکھو کوئی نہیں پوچھنے والا ۔

UmerArifKhan 😰

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ, پاکستان میں چینی ائیر لائن کی سروس معطلکورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ, پاکستان میں چینی ائیر لائن کی سروس معطل China Pakistan Flights Cancelled CoronaVirus InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس بےقابو، 41 ہلاکتیںچین میں کورونا وائرس بےقابو، 41 ہلاکتیں China CoronaVirus InfectiousDisease People Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے شبے میں چینی شخص ملتان کے نشتر ہسپتال منتقل - Pakistan - Dawn NewsAllah khair kre, Multan walo?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس بےقابو، 41 ہلاکتیںچین میں کورونا وائرس بےقابو، 41 ہلاکتیں Read News China CoronaVirus InfectiousDisease People Killed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی خبرغلط ہے:ڈاکٹر ظفرمرزاملک میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی خبرغلط ہے:ڈاکٹر ظفرمرزا Pakistan CoronaVirus MediaReports Denied DrZafarMirza pid_gov Pid_Lahore zfrmrza
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں بھی کورونا وائرس کے کیسز سامنے آگئےآسٹریلیا میں بھی کورونا وائرس کے کیسز سامنے آگئے Australia CoronaVirus CasesReported MedicalTests DeadlyVirus InfectiousDisease SpreadRapidly People Killed China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »