لاہور ایک مرتبہ پھر آلودہ ترین شہر بن گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ایک مرتبہ پھر آلودہ ترین شہر بن گیا ARYNewsUrdu

لاہور : پاکستان کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا، لاہور کا ایئرکوالٹی انڈیکس 188 رہا۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کا دارالحکومت لاہور دوبارہ پاکستان کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا جہاں فضا کا معیار انتہائی خراب ہے۔ امریکی ایئر کوالٹی انڈیکس کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ فضائی آلودگی کے لحاظ سے ٹاؤن شپ سیکٹر ٹو میں ائیرکوالٹی انڈیکس 208 ریکارڈ کیا گیا۔

کوٹ لکھپت انڈسٹریل ایریا میں بذریعہ موبائل وین ایئرکوالٹی انڈیکس 261 ریکارڈ کیا گیا جب کہ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور کا ایئرکوالٹی انڈیکس 179 ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب کے جاری کردہ ایئرکوالٹی انڈیکس میں بہاولپور میں ایئرکوالٹی انڈیکس 90، فیصل آباد میں ایئرکوالٹی انڈیکس 80 جبب کہ راولپنڈی میں ایئرکوالٹی انڈیکس 120 ریکارڈ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمیGold is out of reach of common people.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز سب سے زیادہ مرتبہ 200 رنز بنانے والی ٹیم بن گئیپی ایس ایل میں اب تک 18 مرتبہ ٹیمیں 200 یا اس سے زائد رنز بناسکی ہیں شکر ہے ماں نہیں بن گئی 😜 مرتبہ❌ اور سب سے زیادہ ہارنے والی بھی۔🤣😋🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کا فیصلہحکومت کا عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کا فیصلہ PTIGovernment PetrolDieselPrice PetrolPrice RateHike February1 Pakistan Official_PetDiv GovtofPakistan MoIB_Official shaukat_tarin PakPMO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماڈل آمنہ الیاس ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی ماڈل واداکارہ آمنہ الیاس اپنے قابل اعتراض لباس کی وجہ سے ایک بار پھر سے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آج ایک بار پھر اپوزیشن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا: فیصل جاویدآج ایک بار پھر اپوزیشن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا: فیصل جاوید PTI FaisalJavedKhan SenatePakistan StateBank_Pak pmln_org MediaCellPPP PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan FaisalJavedKhan SenatePakistan StateBank_Pak pmln_org MediaCellPPP PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan InshaAllah opposition finish. Tata bye bye
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ میں ایک دفعہ پھر بڑے پیمانے پر اگاڑ بچھاڑ کا امکان05:02 PM, 28 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کیے جانے کا امکان ہے ،جس میں وزارت داخلہ ،دفاع اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »