فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مںی 28 امریکی ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی اور نئی قیمت

1784 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔دوسری طرف ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد،

سکھر، گوجرانوالا، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کے بھاؤ 450 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 26 ہزار 150 روپے ہو گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Gold is out of reach of common people.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 126600 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین روس کشیدگی، خام تیل کی قیمت 7 سال میں پہلی بار 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئیدوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی قیمت 90 ڈالر17 سینٹس کی سطح پرپہنچ گئی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 87 ڈالر 67 سینٹس میں فروخت ہوا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونا اچانک 33 ڈالر سستا، پاکستان میں بھی قیمت کمملک میں فی تولہ سونے کی قیمت اب کتنی ہوگئی ؟ مزید پڑھیں : Gold GoldRates GeoNews اچانک نہیں ہوا 36 گھنٹے لگے نیچے آنے میں 8 منٹ بعد مزید گرے گا یا پھر واپس اوپر چلا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 126600 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی۔۔کتنے کا ہو گیا؟پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمت کو بریک لگ گئی، ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ڈالر ۵ روپے کا رہے گیا ہے واہ تالیاں یہ کچھ ذیادہ ہی کمی ہے۔ عجیب بات ہے جب بڑھنے پر آئے تو 10 دس روپے بڑھ جاتا ہے اور جب کم ہونے پر آئے تو صرف 3 پیسے واہ کیا بات ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں کمی -عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے اثرات سعودی گولڈ مارکیٹ پربھی پڑے، ڈالر کی قدر میں اضافے اور امریکی سرکاری بانڈز کے منافع کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »