سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں کمی -

28/01/2022 8:01:00 AM

سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں کمی #arynewsurdu

سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں کمی arynewsurdu

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے اثرات سعودی گولڈ مارکیٹ پربھی پڑے، ڈالر کی قدر میں اضافے اور امریکی سرکاری بانڈز کے منافع کی

محفوظ اثاثوں کی امریکی وفاقی کونسل کے چیئرمین جیروم پاول نے عندیہ دیا تھا کہ مارچ میں منافع کی شرح بڑھ جائے گی۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق مملکت میں جمعرات کو گولڈ مارکیٹ کھلنے پر سونے کے نرخ نسبتاً بڑھے ہوئے تھے چوبیس قیراط ایک گرام سونا 219.52 ریال میں دستیاب تھا۔

21 قیراط سونے کی قیمت 192.09 ریال تھی اور اٹھارہ قیراط سونا 164.64 ریال میں مہیا تھا علاوہ ازیں 14 قیراط ایک گرام سونا 128.06 ریال میں فروخت ہورہا تھا۔ایک اونس سونے کی قیمت6827 ریال چل رہی تھی جبکہ سونے کی گنی کی قیمت1537 ریال میں دستیاب تھی۔گولڈ پرائس ڈاٹ کام کے مطابق شام ہوتے ہی 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت کم ہوکر 216.05 ریال، 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت198.05 ریال، اکیس قیراط کی 189.05، 18 قیراط کی 162.04، 14 قیراط کی126.03 ریال رہی۔

مزید پڑھ:
ARY News Urdu »

\u0628\u06c1\u0627\u0648\u0644\u067e\u0648\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u0644\u0646\u0688\u0631 \u062f\u06be\u0645\u0627\u06a9\u06d2 \u0633\u06d2 \u0631\u06cc\u0633\u0679\u0648\u0631\u0646\u0679 \u06a9\u06cc \u0639\u0645\u0627\u0631\u062a \u062c\u0632\u0648\u06cc \u062a\u0628\u0627\u06c1

\u067e\u0627\u0646\u0686 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u0632\u062e\u0645\u06cc \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06d2 مزید پڑھ >>

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ۔۔فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟مقامی مارکیٹ میں آج سونے کا ریٹ 125,851 روپے فی تولہ اور 107,900 روپے فی 10 گرام رہا۔ Kitne ka ho gea hai. Ayse he koi bhai bta day. Mujse link ni open hota 125851 per tola

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 126600 روپے ہوگئی

ای وی ایم کی اسٹوریج کیلئے 2 عمارتوں میں جگہ دینے کی آفرالیکٹرانک ووٹنگ مشین کی اسٹوریج کے لیے وفاقی وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو 2 عمارتوں میں جگہ دینے کی آفر کر دی۔

پاکستان میں کورونا کی ہلاکت خیزی بڑھنے لگی، ایک روز میں 8 ہزار کیسز اور30 امواتاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہرکی ہلاکت خیزی بڑھنے لگی ، ایک روز 8 ہزار سے زائد کیسز اور 30 اموات ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کی آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئیلاہور: محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں

شرح بڑھ جانے پر سونے کے نرخ کم ہوئے ہیں۔ محفوظ اثاثوں کی امریکی وفاقی کونسل کے چیئرمین جیروم پاول نے عندیہ دیا تھا کہ مارچ میں منافع کی شرح بڑھ جائے گی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق مملکت میں جمعرات کو گولڈ مارکیٹ کھلنے پر سونے کے نرخ نسبتاً بڑھے ہوئے تھے چوبیس قیراط ایک گرام سونا 219.تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافہ  کے باعث بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں بھی سونے کے ریٹ میں اتار چڑھائو دیکھنے میں آیا۔ سونے کا ریٹ 125,851 روپے فی تولہ اور 107,900 روپے فی 10 گرام رہا۔  یہ بھی پڑھیں:  آج مختلف شہروں بشمول لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور، اور ملتان وغیرہ کے لیے گولڈ ریٹ یہ رہے۔  یہ بھی پڑھیں:.Published On 26 January,2022 04:58 pm لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 7 امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور قیمت 1845 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت 1 لاکھ 27 ہزار 150 روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کی بڑھوتری دیکھی گئی اور نئی قیمت 1 لاکھ 9 ہزار 11 روپے ہو گئی ہے۔ دوسری طرف فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمتوں میں استحکام ریکارڈ کی گیا اور قیمتیں 1470 روپے اور 1260.- فوٹو:فائل کراچی:  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 33 ڈالر کی کمی سے 1812 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 550 روپے اور 472 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 126600 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 108539 روپے ہوگئی۔ تاہم اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1450 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1243.

52 ریال میں دستیاب تھا۔ 21 قیراط سونے کی قیمت 192.09 ریال تھی اور اٹھارہ قیراط سونا 164.64 ریال میں مہیا تھا علاوہ ازیں 14 قیراط ایک گرام سونا 128.06 ریال میں فروخت ہورہا تھا۔ ایک اونس سونے کی قیمت6827 ریال چل رہی تھی جبکہ سونے کی گنی کی قیمت1537 ریال میں دستیاب تھی۔ گولڈ پرائس ڈاٹ کام کے مطابق شام ہوتے ہی 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت کم ہوکر 216.05 ریال، 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت198.

05 ریال، اکیس قیراط کی 189.05، 18 قیراط کی 162.04، 14 قیراط کی126.03 ریال رہی۔ اسی طرح ایک اونس سونے کی فروخت 6720 اور خرید کی قیمت 6723.75 ریال ریکارڈ کی گئی جبکہ اکیس قیراط 8 گرام سونے کی گنی 1512.

37 ریال کی رہی اور 22 قیراط 8 گرام سونے کی گنی 1584.39 ریال اور 24 قیراط 8 گرام سونے کی گنی 1728.43 ریال ہوگئی۔ .