آج ایک بار پھر اپوزیشن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا: فیصل جاوید

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج ایک بار پھر اپوزیشن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا: فیصل جاوید PTI FaisalJavedKhan SenatePakistan StateBank_Pak pmln_org MediaCellPPP PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan

وزیر خزانہ شوکت ترین نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل ایوان میں پیش کیا جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل ایوان میں پیش کیا تو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی رائے

شماری میں مجموعی طور پر 85 ووٹ ڈالے گئے جس میں سے 43 ووٹ بل کی حمایت جبکہ 42 ووٹ بل کی مخالفت میں کاسٹ کیے گئے۔اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ کے ڈائز کا گھراؤ کیا اور بل کی کاپیاں پھاڑ کر پھینک دی جبکہ اپوزیشن نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی ووٹنگ چیلنج کرتے ہوئے ری کاؤنٹ ری کاؤنٹ کی نعرے بازی بھی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

FaisalJavedKhan SenatePakistan StateBank_Pak pmln_org MediaCellPPP PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan InshaAllah opposition finish. Tata bye bye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم جوش و جذبے سے بھرپور کرکٹ دیکھنے کیلئے تیار ہیں: فیصل جاویداسلام آباد / کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل کے میچز کا آغاز آج ہوگا۔ سینیٹر فیصل جاوید خان نے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن کے آغاز پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے FaisalJavedKhan thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB Plz sir focus on the state of karachi what the hell 8s doing MQM?😥😥 FaisalJavedKhan thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB الحمد لله. اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما. سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله اكبر ولاحول ولاقوة الا بالله. سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم أستغفر الله وأتوب إليه استغفر الله واتوب إليه استغفر الله واتوب إليه. لا إله إلا الله
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال بھی کورونا کا شکار ہوگئےاسلام آباد (آئی پی ایس ) چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔ قومی احتساب بیورو جسٹس(ر) جاوید اقبال بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: بچی پر تشددثابت، والد کا 5روزہ جسمانی ریمانڈمنظورفیصل آباد میں والدین کے تشدد کی شکار بچی کی میڈیکل رپورٹ میں تشدد ثابت ہوگیا SamaaTV No need to worry.. After some time it will be declared as a makeup art by parents for some fancy character party. Culprit will be released.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فیصل آباد: ڈکیتی کے دوران خاتون سے مبینہ زیادتی کی تحقیقات میں اہم پیش رفتغلام مبشر میکن نے کہا کہ متاثرہ فیملی کی انسانیت کے ناطےسرکاری فنڈ سے مالی امداد کی ہے، ایک اچھےاقدام کو منفی رنگ نہ دیا جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم عمران خان سے ون آن ون ملاقاتDogs should be out
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جاوید لطیف بھی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو کمیٹی میں بلانے کے معاملے پر بضدپوری دنیا میں قائمہ کمیٹیاں حاضر سروس طاقتور ترین لوگوں کو طلب کرتی ہیں، جاوید لطیف تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »