حکومت کا عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کا فیصلہ

یکم فروری سے ہائی اسپیڈ ڈیزل 10.72روپے اور پٹرول کی قیمت میں5.85 روپے اضافے کا امکان ہے۔ یکم فروری سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10.72روپے اور

Ptıgovernment, Petroldieselprice

29/01/2022 12:08:00 PM

حکومت کا عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کا فیصلہ PTIGovernment PetrolDieselPrice PetrolPrice RateHike February1 Pakistan Official_PetDiv GovtofPakistan MoIB_Official shaukat_tarin PakPMO

یکم فروری سے ہائی اسپیڈ ڈیزل 10.72روپے اور پٹرول کی قیمت میں5.85 روپے اضافے کا امکان ہے۔ یکم فروری سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10.72روپے اور

مزید پڑھ: Waqt News »

Sami Ibrahim Revealed Big Inside Story | PM Shehbaz Sharif vs Establishment | Tajzia

Sami Ibrahim Revealed Big Inside Story | PM Shehbaz Sharif vs Establishment | Tajzia#SamiIbrahim #PMShehbazSharif #EstablishmentBreaking News | Latest News |... مزید پڑھ >>

عمرے پر آنیوالوں کیلئے سعودی حکومت کا اہم اعلانریاض : سعودی وزارت حج وعمرہ نے اعلان کیا ہے کہ عمرہ پرآنیوالوں کی ویزہ مدت توسیع نہیں ہوگی،نماز باجماعت یا عمرہ کیلئے آن لائن پرمٹ لازم ہے۔

وزیراعظم کا ایم کیو ایم کے مظاہرین پر پولیس تشدد کا نوٹس، رپورٹ طلب کرلیوزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ رپورٹ ملنے کے بعد ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی And one more “report”

نئے بلدیاتی قانون پر مذاکرات کامیاب،جماعت اسلامی کا دھرنا ختم کرنے کا اعلانکراچی: بلدیاتی نظام پر جماعت اسلامی اورپیپلزپارٹی میں معاہدہ طے پا گیا، جس کے بعد جماعت اسلامی نے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

پنجاب پولیس کا ’پب جی گیم‘ پر پابندی لگوانے کا فیصلہپنجاب پولیس نے صوبائی اور وفاقی حکومت سے پب جی گیم پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ کیا ہے۔

پنجاب پولیس کا صوبے میں ’پب جی گیم‘ پر پابندی لگوانے کا فیصلہلاہور: پنجاب پولیس نے صوبائی اور وفاقی حکومت سے پب جی گیم پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں والدہ اور 3 بچوں

وزیراعظم کا ریور راوی اربن پروجیکٹ پر فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلانلاہور :وزیراعظم عمران خان نے ریور راوی اربن پروجیکٹ پر لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔عمران خان نے لاہور کا دورہ کیا۔ عثمان

پٹرول کی قیمت میں5.85 روپے فی لیٹر اضافہ جبکہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں10 روپے اضافے کا امکان ہے۔ اسی طرح لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 9.17 روپے جبکہ فرنس آئل کی قیمت میں فی ٹن 8 ہزار 648 روپے اضافے کا امکان ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے عالمی سیاست میں یورپ اور مشرق وسطی کی کشیدہ صورت حال کے باعث اس وقت خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی ہے اور لامحالہ اس کا اثر پاکستانی مارکیٹ پر پڑے گا۔