لاہور قلندر نے کوالیفائر میں جگہ بنا لی : ’جب میرا کیچ ڈراپ ہوا تو مجھے پتا چل گیا تھا کہ آج میرا لکی ڈے ہے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فخر زمان کو کبھی بھی دوسرا موقع نہ دیں کیونکہ دوسرا موقع لے کر وہ دوسری ٹیموں کے لیے بُرا خواب بن جاتے ہیں!

PakistanSuperLeagueلاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے شکست دے کرپی ایس ایل میں فرنچائز کے خلاف لگاتار پانچویں بار کامیابی حاصل کی ہے۔

یہ ان کی پی ایس ایل میں دوسری سنچری ہے اور وہ مجموعی طور پر آٹھویں مرتبہ پلیئر آف دی میچ قرار دیے گئے ہیں۔ خود فخر زمان نے بھی پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ لیتے ہوئے کہا ’جب میرا کیچ ڈراپ ہوا تو مجھے پتا چل گیا تھا کہ آج میرا لکی ڈے ہے۔‘دوسری جانب نہ صرف اسلام آباد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا بلکہ ان کا نیٹ رن ریٹ اس قدر خراب رہا کہ ملتان سلطانز اور پشاور زلمی دونوں کے پاس اسلام آباد کو پیچھے چھوڑ کر ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرنے کا امکان بڑھ گیا۔دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کوالیفائر میچ میں 15 مارچ کو ہوم گراؤنڈ پر مقابل ٹیم کا سامنا کرے گی تاہم ان کا مقابل کس سے ہوگا یہ فیصلہ ہونا باقی ہے۔ دوسری...

16 مارچ کو تیسری اور چوتھی پوزیشن کی ٹیم کے درمیان پہلا ایلیمنیٹر ہوگا، پہلے ایلیمنیٹر کی فاتح ،کوالیفائر ہارنے والی ٹیم سے 17 مارچ کو ایلیمنیٹر ٹو کھیلے گی۔ایسی ہی صارف انشال صدیقی کا کہنا تھا کہ فخر زمان کو دوسرا موقع نہ دیں کیونکہ وہ دوسری ٹیموں کے لیے برا خواب بن جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahaha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رابعہ کلثوم اور وہاج علی کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیںانسٹاگرام پر رابعہ کلثوم نے وہاج علی کے ساتھ ڈرامہ سیریل ’مجھے پیار ہوا تھا‘ کے سیٹ سے تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے ARY News Friends Say Islamabad Cricket Lovers Are Good Losers In Toady Match You See Munsha Waseem Khan :)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہیں سوچا تھا نیا چیف آئے گا تو تبدیلی آئے گی لیکن سختیاں پہلے سے بڑھ گئی: عمران خان01:45 PM, 9 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پی ٹی آئی  چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہیں، سوچا تھا نیا چیف آئے گا اپنے لوگوں کو ڈالر لے کر قتل کرنے والی فوج. پاکستانی جوانوں کو 5 ہزار ڈالر میں فروخت کرنے والی فوج. APS کروا کر احسان اللہ احسان کو بھگانے والی فوج. پشاور اور کوئٹہ میں پولیس کے سینکڑوں جوان مروانے والی فوج. اپنے اور پڑوسی ملکوں میں تباہی کی زمہ دار پراپرٹی ڈیلرز اور زانی فوج You will never learn once again you want army to interfere in politics change your self otherwise people will take matters in their own hands this warning is for both of you
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دفاعی چیمپئن لاہور نے پی ایس ایل 8 کے کوالیفائر میں جگہ پکی کرلیلاہور قلندرز کوالیفائر میچ میں 15 مارچ کو ہوم گراؤنڈ پر ایکشن میں ہوگی، قلندرز کے مدمقابل ٹیم کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دوستوں نے کہا ’تمہاری شادی نہیں ہوگی، کوئی بھی اداکارہ سے شادی نہیں کرنا چاہتا‘، کریتی سیننکریتی سینن کا کہنا ہے کہ انہیں کہا جاتا تھا شوبز اچھی دنیا نہیں ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Bollywood bollywoodactress KritiSanon
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانگھڑ: چائے دیر سے دینے پربھائی نے بہن کو قتل کر دیاملزم نے جیل سے اعترافی ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ بہن نے چائے دینے میں دیرکی تو غصے میں پستول سے فائرکرکے بہن کو قتل کردیا Afsos ٿُڪ ھُجيس😡 لعنت یہودی دجالی ٹٹو میڈیا پر دجل فریب دھوکہ دجالی ہتھکنڈے عوام کی برین واشنگ کیسے حساب دو گے محشر میں نام کے مسلمان منافقو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ: ’جب میرے تینوں بچوں کو مجھ سے لیا گیا تو مجھے اپنا دل درد سے پھٹ جانے کا گمان ہوا‘ - BBC News اردو’میری بیٹی میری کل کائنات تھی، جس سے میں بے پناہ محبت کرتی تھی۔ مجھے بتایا گیا کہ میں اسے نقصان پہنچا سکتی ہوں۔ میں جانتی تھی کہ میں اس سلوک کی مستحق نہیں۔‘ ان ماؤں کی کہانی، جن سے ان کے بچے مختلف وجوہات کی بنا پر لے لیے گئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »