دفاعی چیمپئن لاہور نے پی ایس ایل 8 کے کوالیفائر میں جگہ پکی کرلی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور قلندرز کوالیفائر میچ میں 15 مارچ کو ہوم گراؤنڈ پر ایکشن میں ہوگی، قلندرز کے مدمقابل ٹیم کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے

دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ 8 کے کوالیفائر میچ میں جگہ پکی کرلی۔

لاہور قلندرز کوالیفائر میچ میں 15 مارچ کو ہوم گراؤنڈ پر ایکشن میں ہوگی۔ قلندرز کے مدمقابل ٹیم کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔دوسری کوالیفائر ٹیم کا فیصلہ اتوار کو پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ میں ہوگا۔ پوائنٹس ٹیبل کی دو ٹاپ ٹیمیں کوالیفائر کھیلیں گی۔ کوالیفائر جیتنے والی ٹیم براہ راست 19 مارچ کو فائنل کھیلے گی۔

16 مارچ کو تیسری اور چوتھی پوزیشن کی ٹیم کے درمیان پہلا ایلیمنیٹر ہوگا، پہلے ایلیمنیٹر کی فاتح ،کوالیفائر ہارنے والی ٹیم سے 17 مارچ کو ایلیمنیٹر ٹو کھیلے گی۔ جمعے کو پشاور اور ملتان کے میچ کی فاتح ٹیم بھی پلے آف میں کنفرم ہوجائے گی۔ جمعے کا میچ ہارنے والی ٹیم کوئٹہ کے ساتھ اگر مگر کی منتظر رہے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاداب خان نے کس نوجوان کرکٹر کو مستقبل کا سپر اسٹار قرار دیا؟گزشتہ روز ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 8 کے 23 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 35 رنز سے شکست دی۔ پتہ نئی صائم ایوب ❤️❤️ Bakwas
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی کے سوا کسی اور سے سیکھنے کی ضرورت ہی نہیں پڑی، زمان خانجب سے شاہین آفریدی کے ساتھ کھیلنا شروع کیا، ان سے ہی سیکھا، شاہین کے سوا کسی اور سے سیکھنے کی ضرورت ہی نہیں پڑی۔ تفصیلات جانیے: LahoreQalanders PSL2023 ShaheenShahAfridi PSL8 ZamanKhan BabarAzam DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کی شاندار جیت ملتان سلطانز کو 2 وکٹس سے شکست دے دیاسلام آباد یونائیٹڈ کی شاندار جیت ، ملتان سلطانز کو 2 وکٹس سے شکست دے دی Read News PSL8 MultanSultan MultanSultans IsbUnited thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB IUvMS Cricket PCB Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 8 میں بابر اعظم کی کون سی خواہش پوری ہوگئی؟ - ایکسپریس اردوبابر اعظم پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن میں پشاور زلمی کی قیادت کررہے ہیں 240 chase kerwaney ki 😆😆
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبوربابر اعظم ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچری بنانے والوں کی فہرست میں مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: PSL8 PSL2023 BabarAzam𓃵 PeshawarZalmi QuettaGladiators DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل میں پہلی سینچری پر ’مبارک بابراعظم‘، مداحوں کا پشاور زلمی کو بھی شکریہ - BBC News اردوپشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کوئنہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 65 گیندوں پر 115 رنز بنائے ہیں اور یہ پی ایس ایل میں ان کی پہلی سنچری ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »