انگلینڈ: ’جب میرے تینوں بچوں کو مجھ سے لیا گیا تو مجھے اپنا دل درد سے پھٹ جانے کا گمان ہوا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’میری بیٹی میری کل کائنات تھی، جس سے میں بے پناہ محبت کرتی تھی۔ مجھے بتایا گیا کہ میں اسے نقصان پہنچا سکتی ہوں۔ میں جانتی تھی کہ میں اس سلوک کی مستحق نہیں۔‘ ان ماؤں کی کہانی، جن سے ان کے بچے مختلف وجوہات کی بنا پر لے لیے گئے۔

2022 میں بچوں کو ان کے والدین سے تحویل میں لیے جانے کی سب سے عام وجہ بدسلوکی یا انھیں نظر انداز کرنا تھا، جس کے کیسز کی تعداد 66 فیصد تھی۔

لنکاسٹر یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والی پروفیسر کیرن براڈہرسٹ نے بچوں اور خاندانی انصاف پر 25 سال تک کام کیا ہے۔ ’عدالتوں پر پہلے ہی ضرورت سے ذیادہ بوجھ ہے۔ ان کے پاس 26 ہفتوں میں مقدمات کو نمٹانے کا وقت ہوتا ہے، جس دوران وقت کی کمی کے باعث والدین کی مدد کے لیے وہ درکار وقت میسر نہیں آ پاتا اور اکثر ان کی حوصلہ افزائی نہیں ہو پاتی۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ایئرلائن پر ہوا بازوں کی کمی کا بحران منڈلانے لگاکراچی: قومی ایئرلائن پر ہوا بازوں کی کمی کا بحران منڈلانے لگا ، ہوا بازوں کے جانے سے قومی ایئرلائن ایک نئے بحران میں مبتلا ہوجائے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے اپنے ہی گاؤں پر مارٹرگولہ مار دیا، 3 افراد ہلاکبدھ کو ٹریننگ سیشن کے دوران فائر کیا گیا بھارتی فوج کا مارٹر گولہ ہدف کے بجائے ملک کے ریاست بہار کے گاؤں کے ایک گھر پر گر کر پھٹ گیا کوئ گل نہیں یہاں پر اور بہت کچھ کیا جا رہا ہے اپنے ہی لوگوں کے ساتھ غلطی سے مارا ہو گا۔ کچھ ملک ایسے بھی ہیں جہاں فوجیں جان بوجھ کے اپنے لوگوں کو مارتی ہیں۔ ان سے غلطی سے گرا ہو گا جو پاکستان میں فوج چن چن کے مار رہی ہے اس کی خبر بھی نشر کیا کریں حرامیوں بچپن میں فوجی کتوں والے کارڈ دیکھے تھے اب تو آنکھو سے دیکھ لیئے عوام کو کاٹ رہے ہیں فوجی زمان_پارک_پہنچو زمان_پارک_نہیں_جاوْں_گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جیو فیکٹ چیک :کوئٹہ پولیس نے رات12 بجے کے بعد خواجہ سراؤں کے گھر سے نکلنے پر پابندی عائد کر دیکوئٹہ کےتین پولیس اہلکاروں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ خواجہ سرا کمیونٹی کو رات گئےکچھ علاقوں میں جانے سے روک دیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق چیئرمین چیف منسٹر کمپلینٹ سیل پنجاب09:43 AM, 9 Mar, 2023, اہم خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کے مشیر زبیر احمد خان کو رات گئے ان کے گھر سے گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فیس بک میں 2023 کی سب سے بڑی تبدیلی متعارف کرانے کا اعلانمیٹا کی جانب سے باضابطہ طور پر میسنجر کو ایک بار پھر فیس بک موبائل ایپ کا حصہ بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ کی ریکارڈ ساز فتح نے پلے آف کی دوڑ مزید دلچسپ بنا دیکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو کوالیفائی کی دوڑ میں برقرار رہنے کیلئے اب ملتان سلطانز سے اپنا آخری میچ لازمی اچھے مارجن سے جیتنا ہوگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »