کنواروں کا مارچ: ’دعا کی ہے کہ ہماری شادیاں بھی جلد ہو جائیں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کنواروں کا پیدل مارچ: ’گذشتہ چند برسوں میں تقریباً 30 خواتین مجھ سے شادی سے انکار کر چکی ہیں۔۔۔‘ کنوارے مردوں نے جلوس کی شکل میں 120 کلومیٹر کا فاصلہ پیدل طے کیا تاکہ وہ ایک خاص مقدس مقام پر جا کر دعا کر سکیں کہ انھیں بیویاں مل جائیں۔۔۔

گذشتہ ماہ انڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک میں مردوں کے ایک گروہ نے ایک جلوس کی شکل میں 120 کلومیٹر کا فاصلہ پیدل طے کیا تاکہ وہ ایک خاص مندر پر جا کر دعا کر سکیں کہ انھیں بیویاں مل جائیں۔

اس کے علاوہ اس علاقے میں زرعی آمدن دن بدن کم ہوتی جا رہی ہے اور پچھلی نسلوں کی نسبت آج کل کی خواتین کی ترجیحات بھی بدل رہی ہیں۔ مارچ کا انتظام کرنے والوں میں شامل شیوا پرساد کے مطابق جب انھوں نے پہلی مرتبہ اس مارچ کا اعلان کیا تھا تو دو سو سے زیادہ مردوں نے اس میں شرکت کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ مالیشا بتاتے ہیں کہ گذشتہ چند برسوں میں تقریباً 30 خواتین ان سے شادی سے انکار کر چکی ہیں۔ ان خواتین نے انکار کی وجہ یہ بتائی کہ مالیشا کا پیشہ ٹھیک نہیں ہے اور وہ دیہات میں رہتے ہیں۔‘

ایک کسان رہنما، درشن پٹانیاہ کا کہنا تھا کہ ’ کوئی یہ بات نہیں سمجھ رہا کہ فصلوں کے لیے ضروری تمام اشیا کی قیمتیں بہت زیادہ ہو گئی ہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

zardast7

😂😂😂

ویسے انڈیا بھی عجیب ملک ہے جہاں لڑکیوں کی شادیاں کتوں سے کروا دی جاتی ہیں اور لڑکے پیدل چل کر منتیں مان رہے ہیں۔ دودھ شیو لنگ پر بہا کر گٹر میں پھینکا جا رہا ہے اور ہندو مسلمان کا گلا اس لئیے کاٹ رہا ہے کہ اس نے اس کی ماں ( گائے ) کا اپمان کی۔ اب بندہ ہنسے یا روئے ؟

Aameen.

🤣🤣🤣

Ye kaha huwa mene be hessa lena ta 😆

مہنگائی کم ھو جائے پھر شادی کر لیں جب تک مہنگائی کم نہیں ہو جاتی پیدل چلتے رہیں

Fair n lovly ..lga lety tu pidal na chlna prta. Shikry dupehry

بہت اچھا صحت کے لیے پیدل چلنا

پاکستان میں یہ ہو کیا رہا

اکثر شادی شدہ چھوڑنے کے چکر میں رہتے ہیں اور یہ سالے منتیں مانگ رہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: عورت مارچ میں شرکت کیلئے آنے والی خواتین اور پولیس کے درمیان تلخ کلامیمارچ میں شریک خواتین کا کہنا ہے کہ پولیس نے عورت مارچ کو روکنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔ تفصیلات: DailyJang islamabad AuratMarch
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں عورت مارچ شدید بے نظمی کا شکار ہوگیاعورت مارچ کے منتظمین کی صحافیوں کے ساتھ بھی جھڑپ ہوئی جس کے دوران ایک خاتون صحافی اور ایک کیمرہ مین زخمی ہوگئے۔ تفصیلات: DailyJang AuratMarch
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیوں کو مضبوط رکھنے میں مددگار آسان عاداتعمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیوں کو مضبوط رکھنے میں مددگار آسان عادات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چاہتا ہوں بیٹی کی شخصیت عالیہ جیسی نہ ہو: رنبیرمیری خواہش ہے کہ اس کی شخصیت میرے جیسی ہو نہ کہ عالیہ کی طرح کیوں کہ میں دو ایک جیسے لوگوں برداشت نہیں کرسکتا: اداکار کی گفتگو Benchud news channel
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گورنر خیبر پختونخوا نے انتخابات کی تاریخ کوعید کا چاند دیکھنے سے زیادہ مشکل کیوں قرار دیا ؟ جانیےپشاور(آئی این پی) گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ صوبے میں انتخابات کی تاریخ دینا عید کا چاند دیکھنے سے بھی زیادہ مشکل ہے،ہ پنجاب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے تاریخ کا اعلان کردیاسپریم کورٹ نے اپیل کی ہے کہ جو بھی شخص چاند دیکھے اس کی ذمہ داری ہے کہ وہ قریبی عدالت یا سرکاری دفتر میں جاکر اپنی شہادت قلم بند کرائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »