لاہور قلندرز کے کھلاڑی بین ڈنک نے پی ایس ایل کے اختتام پر واپس جاتے ہوئے جہاز سے خصوصی پیغام جاری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور قلندرز گزشتہ شب ملتان سلطانز کو شکست دیتے ہوئے پی اس ایل 7 کے چیمپئن بن گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کی جیت

Feb 28, 2022 | 11:21:AMتفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کی جیت کے بعد لاہور کے علاقے لیبرٹی میں نوجوانوں نے خوب جشن منایا اور ہلہ گلہ کیا۔ لاہور قلندرز کی جانب سے گزشتہ روز کے میچ میں سب سے شاندار پروفارمنس محمد حفیظ کی رہی جنہوں نے مڈل میں آتے ہوئے 69 رنز بنائے اور ٹیم کی پوزیشن مستحکم کی جبکہ بروک اور ڈیوڈ ویزے نے بھی بھر پور کردار نبھایا ۔

لاہر قلندرز کے کھلاری بین ڈنک پی ایس ایل کے اختتام کے بعد واپس اپنے ملک روانہ ہو گئے ہیں اور انہوں نے جہاز کی سیٹ پر بیٹھے ہوئے تصویر شیئر کرتے ہوئے ساتھ خصوصی پیغام میں لکھاکہ ’’شاندار پی ایس ایل کیلئے لاہور قلندرز کے شکرگزار ہیں ,یہ خوصی کھلاریوں کا گروپ ہے جس کے ساتھ کام کرنے پر خوشی ہے اور جس طرح انہوں نے محنت کی میں اس پر بہت زیادہ خوش ہوں ، انہوں نے کامیابی حاصل کر لی ۔‘‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی پی کے عوامی مارچ کے 38 مطالبات کیا ہیں؟پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے آج سے کراچی میں مزارِ قائد سے شروع ہونے والے عوامی لانگ مارچ کے 38 مطالبات سامنے آ گئے یہ بھی پڑھیئے: DailyJang PPPLongMarch
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے میں صحت کارڈ کے تحت جگر کی پیوندکاری کے مفت آپریشنزکے پی کے میں صحت کارڈ کے تحت جگر کی پیوندکاری کے مفت آپریشنز ARYNewsUrdu کس ہسپتال میں؟ Raw footage of Ukraine War | Exclusive | MI-24 Hind Downed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 فائنل: لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاریلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کےفائنل میں لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے اور تین وکٹوں کے نقصان پر 26 رنز بنا لیے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائنل؛ لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردولاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا فائنل میچ کھیلا جارہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7 فائنل: لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو181رنز کا ہدفپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 7 کے 34ویں اور فائنل میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانزکو 181رنز کا ہدف دیا ہے۔ lanat multan team par jo jeet kar bhi har gai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ جاریلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل میں ملتان سلطانز کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »