لاڑکانہ: کتے کے کاٹنے کا خوف، بچے نے تالاب میں چھلانگ لگادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاڑکانہ: کتے کے کاٹنے کا خوف، بچے نے تالاب میں چھلانگ لگادی ARYNewsUrdu

لاڑکانہ: سندھ کے شہر لاڑکانہ میں آوارہ کتے کے کاٹنے کے خوف کے باعث بچے نے تالاب میں چھلانگ لگادی۔

بچے کے والد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آوارہ کتوں کے خاتمے کے لیے کچھ نہیں کیا جارہا ہے، آئے روز بچے آوارہ کتے کے کاٹنے کے سبب جاں بحق ہوجاتے ہیں۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انا للہ و انا علیہ راجعون لاڑکانہ کے پاگل کتے تو ووٹ لیکر اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں۔ جعلی_بھٹو اور اسکی ٹیم ! سڑکوں پر انکے چھوٹے پھرتے ہیں عوام کو کاٹتے

khadim60356555

😢😢😢

Bilawal zardari mortza wahab morad Ali is bachy ky qatil hain

پتہ نہیں سندھ کب کتوں سے پاک ھوگا

Sindh govt ko cholo bhar pani main...............

I think FIR must be on mainsail corporation & all team working there.

بھٹو ژندہ ھے

یہ اندرون سندھ کے کتے نا بہت چالاک ہیں

Ya allah rahem kare

BBhuttoZardari

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاڑکانہ میں کتے کے خوف سے تالاب میں چھلانگ لگانے والا بچہ جاں بحق - ایکسپریس اردوسندھ میں ایک روز کے اندر آوارہ کتوں کے کاٹنے کے 12 نئے کیسز رپورٹ ہوئے Kash hum log kutto ko hawwa banana khatam ker dey . Turkey mey stray dogs sey koi nahi Derta Sab friendly way mey coexist kertey han . Inko Khana Daley inko dost banaey ye apni jaan dengay apkay liyey ! 😞 FIR should be against sind govt. gndi sy gndi gali b in razeel zimydaroun k liye kam hy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان شماریات بیورو نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیےپاکستان شماریات بیورو نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیے۔ملک بھر میں گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ ایک دو فیصد کا اضافہ ہوا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ صبا قمر ایک مرتبہ پھر تنقید کا نشانہ بن گئیں لیکن اب کی بار یونیورسٹی میں کیا کرتی رہیں؟ تفصیلات منظرعام پرلاہور ( ویب ڈیسک) اداکارہ صبا قمر ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گئیں، پنجاب یونیورسٹی کے اولڈ کیمپس میں ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران طلبہ نے کلاسز بند رہنے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یورو کپ فائنل: نسلی تعصب کے الزام میں 11 افراد گرفتاربرطانوی پولیس نے یورو کپ 2020 کے فائنل میں پنالٹی ضائع کرنے والے سیاہ فام کھلاڑیوں کو نسلی تعصب کا نشانہ بنانے کے الزام میں 11 افراد کو گرفتار کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی سفارتخانے ابوظہبی میں یوم استحصال کے حوالے سے تقریب کا اہتمامدبئی (طاہر منیر طاہر) ابوظہبی میں پاکستانی سفارت خانے نے  ایک تقریب کا اہتمام کیا تاکہ 5 اگست 2019 کو بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ فیصلے کے بارے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »