پاکستانی سفارتخانے ابوظہبی میں یوم استحصال کے حوالے سے تقریب کا اہتمام

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی (طاہر منیر طاہر) ابوظہبی میں پاکستانی سفارت خانے نے  ایک تقریب کا اہتمام کیا تاکہ 5 اگست 2019 کو بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ فیصلے کے بارے میں

پاکستانیوں اور عالمی برادری کی یادوں کو تازہ کیا جا سکے۔ جموں و کشمیر تقریب میں پاکستانیوں اور کشمیریوں نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران صدر پاکستان ، وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے خصوصی پیغامات سامعین کو پڑھ کر سنائے گئے۔

سفیر پاکستان افضال محمود نے اپنے مختصر ریمارکس میں 5 اگست 2019 کے بھارت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدامات اقوام متحدہ کے چارٹر ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور چوتھے جنیوا کنونشن سمیت بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہیں۔ سفیر افضال محمود نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ بھارتی قابض افواج کی جانب سے ریاستی سرپرستی میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکنے اور جموں و کشمیر کے تنازع کو حل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔سفیرافضال محمود نے کشمیر...

ایک تصویری نمائش پیش کی گئی جس میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی عکاسی بھی کی گئی تھی۔ تقریب کے دوران بھارتی قابض افواج کے مظالم پر ایک مختصر دستاویزی فلم بھی دکھائی گئی۔ آخر میں کشمیری شہداء اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق تنازعہ جموں و کشمیر کے جلد حل کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم سیاہ کے موقع پر دنیا بھر میں کشمیریوں کے حق میں احتجاجی مظاہرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کا بارسلونا میں بھارتی قونصل خانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ - ایکسپریس اردومظاہرے میں بارسلونا اور اس کے قرب وجوار میں مقیم پاکستانی وکشمیر کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تشویشناک صورتحال ، لاک ڈاؤن کے باوجود کراچی میں مثبت کیسز کی شرح میں اضافہکراچی: شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح میں تین فیصد اضافہ ہوا اور مثبت کیسز کی شرح 23.6 ریکارڈ کی گئی۔ اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے لوگوں میں خوف وہراسپشاور سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے اورلوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔زلزلے کا مرکز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزے کے جھٹکے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکےخیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بروز بدھ 4 اگست کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات SamaaTV earthquake
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »