پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے لوگوں میں خوف وہراس

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس Peshawar Earthquake Magnitude MoIB_Official GovtofPakistan KPKUpdates

کوہ ہندوکش میں افغانستان ریجن تھا۔ زلزلے کی شدت5.

3 اور گہرائی159 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے جھٹکے 3بجکر34منٹ پر محسوس کئے گئے جبکہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پشاور، کوہاٹ، سوات، مہمند ، لوئر دیر، مالاکنڈ اور صوابی میں بھی زلزلے کی جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کویت میں زلزلے کے جھٹکےکویت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے  ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  کہ کویت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت 6 ممالک میں پھنسے مستقل اماراتی رہائشیوں کے لیے سفری پابندی میں نرمیمتحدہ عرب امارات نے بیرون ملک پھنسے ہوئے مستقل رہائشیوں کے لیے سفری پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کے انعقاد کے لیے ضابطہ اخلاق جاری | Abb Takk Newsمحرم الحرام سے متعلق ایس او پیز اور ضابطہ اخلاق جاری MuharramulHaram Codeofconduct
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں'گرین زون کے قریب دھماکا اور فائرنگ 3 افراد ہلاکافغانستان کے دارالحکومت کابل میں غیر ملکی سفارت خانوں اور سرکاری عمارتوں کے مرکز ‘گرین زون’ کے قریب دھماکے کے بعد شدید فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ دو کلمے : «((سُبْحَان اللہِ وَبِحَمْدِہِ سُبْحَان اللہِ الْعَظِیْمِ))» زبان پر ہلکے ، میزان میں بھاری اور رحمن کو محبوب ہیں ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ البخاری (۶۶۸۲) و مسلم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے اسپتالوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی آنا شروعکراچی: شہرقائد کے اسپتالوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی آنا شروع ہوگئی، محکمہ صحت سندھ نے اسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کے اعداد وشمار جاری کردیے۔ سعدرضوی_پرظلم_بندکرو سعدرضوی_پرظلم_بندکرو اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈیلٹا وائرس کے بڑھتے کیسز، کراچی کے بعد پنجاب میں بھی لاک ڈاون نافذلاہور : پنجاب کے 4 اضلاع میں ڈیلٹا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاون نافذ کردیا گیا ، لاک ڈاؤن3 اگست سے31اگست تک نافذالعمل رہے گا۔ حلال لاک ڈاؤن !! 🤭 اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے سعدرضوی_پرظلم_بندکرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »