پاکستان سمیت 6 ممالک میں پھنسے مستقل اماراتی رہائشیوں کے لیے سفری پابندی میں نرمی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں پھنسے اماراتی ویزا ہولڈرز کیلئے اچھی خبر تفصیلات جانئے : DailyJang

اماراتی حکام کے مطابق پاکستان سمیت 6 ممالک میں پھنسے ہوئے یو اے ای کے مستقل ویزا ہولڈرز واپس آسکتے ہیں۔ امارات کے مستقل ویزا ہولڈر 5 اگست سے براہ راست فلائٹ کے ذریعے آسکتے ہیں۔

دبئی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اماراتی حکام نے مستقل ویزا ہولڈرز کیلئے 6 کیٹیگریز کا اعلان کیا ہے۔ جن میں میڈیکل ورکرز، اساتذہ، طلبہ، مریض اور سرکاری اداروں کےملازمین شامل ہیں۔ مستقل رہائشیوں کو کورونا وائرس کی مکمل ویکسی نیشن کا ثبوت بھی جمع کرانا ہوگا۔ اطلاعات کے مطابق امارات میں ویکسین لگوانے والے مستقل رہائشی ویزا ہولڈرز واپس آسکیں گے۔ جبکہ واپسی سے پہلے یو اے ای حکومت مسافروں کے دستاویزات کی تصدیق کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں سونا مہنگا، عالمی مارکیٹ میں سستاپاکستان میں سونا مہنگا ⬆️، عالمی مارکیٹ میں سستا ⬇️ تفصیلات 👈 SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 67، سندھ میں 36 امواتسماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، کورونا مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 7 فی صد سے زائد ہو گئی، جبکہ گزشتہ روز کورونا سے سندھ میں سب سے زیادہ 36 اموات ہوئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خطے میں امن کیلئے پاکستان تمام افغان فریقوں سےبات چیت کیلئےتیارہے; وزیرخارجہ شاہ محمود قریشیوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان تمام افغان فریقوں سے بات چیت کیلئے تیار ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں SMQureshiPTI PTIofficial GovtofPakistan لعنت آپ کی باتون پر شیطان کی اولاد SMQureshiPTI PTIofficial GovtofPakistan And don’t talk now for peace now just count the dead bodies of those which are send by you for fighting in Afghanistan 🇦🇫 with Afghan Heroes
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نیوی نے گہرے سمندر میں‌ ڈوبنے والے 15 شامی باشندوں کو بچا لیاپاکستان نیوی اور پی ایم ایس اے نے گہرے سمندر میں‌ ڈوبنے والے 15 شامی باشندوں کو بچا لیا ARYNewsUrdu Love for pak navy🇵🇰❤️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا مزید 40 زندگیاں نِگل گیا تعداد 23 ہزار 462 ہو گئی08:34 AM, 2 Aug, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: ملک بھر میں عالمی وبا کورونا کے وار جاری ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں یہ مہلک مرض مزید 40 انسانوں کو نگل گیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں انسانی المیہ اور پاکستان کی کشمیر پالیسیمقبوضہ کشمیر میں انسانی المیہ اور پاکستان کی کشمیر پالیسی بھارت کے غیر قانونی قبضے کے تحت لاکھوں کشمیری اپنے بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہی Kashmir India Curfew MirwaizKashmir UN ForeignOfficePk GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »