کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 67، سندھ میں 36 اموات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی تفصیلات جانیے: Dailyjang

پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 31 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، جہاں ایک بار پھر کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے اب تک 23 ہزار 529 مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس موذی وائرس کے کُل مریضوں کی تعداد 10 لاکھ 43 ہزار 277 ہو چکی ہے۔ ملک بھر میں اسپتالوں، قرنطینہ سینٹرز، وینٹی لیٹرز اور گھروں میں کورونا وائرس کے 75 ہزار 373 مریض زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 3 ہزار 398 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ 9 لاکھ 44 ہزار 375 مریض اب تک اس بیماری سے شفایاب ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی چوتھی لہر میں شدت؛ 24 گھنٹوں میں 67 افراد انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوملک میں اب تک کورونا وبا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 23 ہزار 529 ہوگئی ہے، این سی او سی Aeam ko ho rahaa hy imran khan ko qn nahi hota سب بکواس اور من گھڑت جھوٹ کا پلندہ۔ لعنتی حرامزادے جھوٹوں پے اللہ تعالیٰ اور اسکے رسول صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم کی بے شمار لعنت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی بھارتی قسم کی تباہ کاریاں انڈونیشیا بنگلہ دیش میں ریکارڈ امواتکورونا کی بھارتی قسم کی تباہ کاریاں جاری ہیں، انڈونیشیا، اور بنگلہ دیش میں اموات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں، جرمنی نے سفری قوانین مزید سخت کر دیئے۔ امریکی ریاست
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ، مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافے کی وجہ سے مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ 7000 plus Pakistani overseas students are banned from entering China 🇨🇳 since January 2020 . We are suffering since 2 years now, it's our humble request we are vaccinated NOW WE WANT TO GO BaCK N CONTINUE OUR STUDY OFFLINE!! takeUsBackToChina Promote9th_and11th_class How we will appear in exams we have covid_19 syptoms and our 1st year paper is on 5 august ..Promote9th_and11th_class
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کے بعد اب کانگو وائرس :5مریضوں میں تشخیصکانگو وائرس کے شبے میں 7 مریض ہسپتال لائے گئے جن میں سے 5 میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی کورونا وائرس ڈیلٹا ویریئنٹ چین کے 20 شہروں میں پھیل گیابھارتی کورونا وائرس چین کے 20 شہروں میں پھیل گیا تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ملک بھر میں مزید40افراد جاں بحقاسلام آباد:-مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں 40 افراد دم توڑ گئے،کل اموات کی تعداد23462ہو گئیں،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 4858نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔نیشنل GovtofPakistan OfficialNcoc یہ چالیس افراد نامعلوم ہے کوئی ان کے بارے میں نہیں جانتا ۔ کرونا سے مارنا ہے تو امیر اور مشہور لوگوں کو مارو ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »