اسلام آباد: ایک نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے سرکاری کمپنی پاکستان اسٹیٹ آئل نے مائع قدرتی گیس کا ایک کارگو 20.55 ڈالر فی یونٹ میں خریدا جو نہ صرف ملک کی سب سے مہنگی بلکہ دنیا کی دوسری مہنگی ترین خریداری تھی۔کے مطابق یہ بات ایسے وقت میں سامنے آئی کہ جب حکومت دوسری سرکاری کمپنی پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کی جانب سے 15.
تاہم اگست کے لیے ایل این جی کی قیمت کے نوٹیفکیشن کے ظاہر کرتی ہے کہ پی ایس او نے ایک لاکھ 40 ہزار کیوبک میٹرز کا کارگو 20.0555 فی یونٹ یا برینٹ کے 27.8615 فیصد نرخ پر خریدا۔ اس کے نتیجے میں پی ایس او کے 6 کارگوز کی اوسط قیمت پی ایل ایل کے خریدے ہوئے اتنے کی کارگوز کی اوسط قیمت سے زیادہ ہے۔دوسری جانب قطر ایل این جی کے لیے پی ایل ایل کے ایک کارگو کی قیمت 11.59 فیصد برینٹ کی شرح پر 8.6 ڈالر فی یونٹ تھی لیکن 5 دیگر اسپاٹ کارگوز 10.52 ڈالر اور 10.83 ڈالر فی یونٹ کے تھے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ اس نرخ پر ایل این جی بجلی پیدا کرنے کے لیے قابل عمل نہیں ہے لیکن ملک کو بجلی گھر چلانے کے لیے ڈیزل اور فرنس آئل کی کمی کا بھی سامنا ہے جس کی وجہ سے صارفین کو بجلی کی کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔'ایل این جی بحران کے دوران صنعتوں کو گیس کی فراہمی میں کمی کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0645\u06a9\u0645\u0644 \u0644\u0627\u06a9 \u0688\u0627\u0648\u0646 \u0644\u06af\u0627\u0646\u06d2 \u0633\u06d2 \u067e\u06c1\u0644\u06d2 \u06cc\u0648\u0645\u06cc\u06c1 \u0627\u062c\u0631\u062a \u06a9\u0645\u0627\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u06a9\u0627 \u0633\u0648\u0686\u06cc\u06ba\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0633\u0646\u062f\u06be \u06a9\u0648 \u06c1\u062f\u0627\u06cc\u062a\u0627\u06cc\u0633\u06cc \u063a\u0644\u0637\u06cc \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062a\u06be\u06cc \u062c\u0633 \u0633\u06d2 \u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0645\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0628\u0627\u06c1\u06cc \u06a9\u0627 \u0645\u0646\u0638\u0631 \u06c1\u06d2\u060c \u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0645\u0639\u06cc\u0634\u062a \u06a9\u0648 \u063a\u06cc\u0631\u0639\u0639\u0645\u0648\u0644\u06cc \u0646\u0642\u0635\u0627\u0646 \u067e\u06c1\u0646\u0686\u0627\u060c \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 Kaka kabhi masjid ja k tu daikho Oye joothe khan kuch sharm kar lo Some times I feel he us ruling some Pakistan in an illusionary frame of mind. motasim
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
'\u0648\u0628\u0627 \u067e\u0631 \u0642\u0627\u0628\u0648 \u067e\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0627\u06cc\u0646 \u0633\u06cc \u0627\u0648 \u0633\u06cc \u06a9\u06d2\u0645\u0631\u06a9\u0632\u06cc \u067e\u0644\u06cc\u0679 \u0641\u0627\u0631\u0645 \u0633\u06d2 \u0645\u0631\u0628\u0648\u0637 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06d2 \u0636\u0631\u0648\u0631\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba'\u0627\u06af\u0631 \u0645\u0631\u06a9\u0632\u06cc \u0633\u0637\u062d \u067e\u0631 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06d2 \u0646\u06c1 \u06a9\u06cc\u06d2 \u062c\u0627\u0626\u06cc\u06ba \u062a\u0648 \u0639\u0648\u0627\u0645 \u06a9\u0648 \u06af\u06be\u0646\u0679\u0648\u06ba \u06af\u06be\u0646\u0679\u0648\u06ba \u0648\u06cc\u06a9\u0633\u06cc\u0646\u06cc\u0634\u0646 \u0633\u06cc\u0646\u0679\u0631\u0632 \u067e\u0631 \u0627\u0646\u062a\u0638\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u0646\u0627 \u067e\u0691\u062a\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 حکام اعلیٰ سےگزارش ہےویکسین کےلئےسروس سینٹر بھی زیادہ سےقائم کیے جائیں اورلوگوں کو لمبی قطاروں کے بجائے رہائش کے قریب آسانی سے کم وقت میں ویکسین لگانے کی سہولت میسر ہو کراچی میں کسی بھی ویکسین کی ایک ڈوزلگانے کےبعد دوسری ڈوزکے لئے لوگ پریشان پھررہے ہیں لیکن مطلوبہ ویکسین میسرنہیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »