پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کا بارسلونا میں بھارتی قونصل خانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

5thAugustBlackDay Barcelona

ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین اور پاکستانی وکشمیری کمیونٹی نے بارسلونا میں بھارتی قونصل خانہ کے سامنے یوم استحصال پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

۔ بھارت کے خلاف مظاہرے میں مظاہرین نے کتبے، پاکستان و کشمیر کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے اور پر جوش انداز میں نعرے بازی کرتے رہے۔ مظاہرین نے دہشت گرد دہشت گرد بھارت دہشت گرد،بھارتی فوج واپس جائے، ہم کیا چاہتے. آزادی ،دہشت گرد دہشت گرد مودی دہشت گرد کے فلک شگاف نعرے بلند کئے۔ صدر ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کامران خان نے اردو انگلش اور ہسپانوی زبان میں قرار داد پیش کی جس میں انہوں نے پانچ اگست2019 کو مودی حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدام کی مذمت کی اور کہا کہ ہم اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک کشمیر کی آئینی حیثیت پانچ اگست 2019 سے پہلے والی نہیں ہو جاتی۔

مظاہرین میں کشمیری رہنما چوہدری ظہیر عاطف,راجہ رفیق،محمد شفیق تبسم، محمد ناصر شہزاد،چوہدری ساجد گوندل،خالد شہباز چوہان، چوہدری واصف نذیر بجاڑ، چوہدری میاں خان،یاسر ادریس، نعمان علی چوہدری،چوہدری ثاقب طاہر،چوہدری شہباز کھٹانہ، چوہدری محمد عاصم گوندل،حاجی نوید وڑائچ،پروفیسر طاہر عظیم اور دیگرنے شرکت کی۔اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی کوریا میں پاکستانی سفارتخانے اور پاکستانیوں نے یوم استحصال منایاسیول(رضا شاہ)کوریا میں پاکستانی سفارتخانے نے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر یوم استحصال منایا,  اس موقع پر سفارتخانے نے ایک ویبینار کا بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل میں پہنچ گئےٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم ٹوکیو اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے ۔ یولن تھرو کا فائنل مقابلہ سات اگست کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ہاکی ٹیم اولمپکس میں 41 سال بعد تمغہ جیتنے میں کامیاب مگر کون سا؟؟؟ٹوکیو ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  ٹوکیو اولمپکس میں رنگا رنگ مقابلے جاری ہیں ، جہاں بھارتی ہاکی ٹیم نے 41 سال کے بعد تمغہ جیت لیا ہے ۔ بھارت نے جرمنی کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ایک روز میں کورونا ویکسین لگانے کا نیا ریکارڈ قائماسلام آباد: پاکستان میں یومیہ کورونا ویکسینیشن کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ، ایک دن میں 11لاکھ 58ہزار 744 افرادکی ویکسی نیشن کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بھی کرونا وائرس کیسز میں اضافہصوبہ بلوچستان میں کرونا وائرس کیسز میں اضافے کا رجحان برقرار ہے، گزشتہ 24 گھنٹے میں صوبے میں 109 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مشرقی اقوام کو مغربی تہذیب پر تنقید کی ضرورت ہے اسکی تقلید کی ضرورت نہیں۔ (علامہ محمد اقبال رحمة اللہ تعالی علیہ)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں قتل کی متعدد وارداتوں میں ملوث سپاہ محمد کا دہشتگرد گرفتار - ایکسپریس اردوملزم نے مسجد میں نمازیوں پر فائرنگ کی جس سے آٹھ نمازی شہید ہوئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »