دفتر خارجہ کا امریکا کی نظر ثانی شدہ ٹریول ایڈوائرزی رپورٹ کا خیر مقدم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نظر ثانی رپورٹ میں پاکستان کو لیول تھری میں اپ گریڈ کیا گیا ہے، ترجمان

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے حالیہ ٹریول ایڈوائزری کی نظر ثانی رپورٹ کا خیرمقدم کرتے ہیں. امریکی رپورٹ میں پاکستان کو لیول تھری میں اپ گریڈ کیا گیا ہے.

پاکستان کے لیے امریکی ٹریول ایڈوائزری کی حالیہ نظر ثانی کے بارے میں میڈیا سے گفتگو میں وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ ہم نے حالیہ نظر ثانی رپورٹ دیکھی ہے جس میں پاکستان کو لیول تھری میں اپ گریڈ کیا گیاہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ صحیح سمت میں ایک قدم ہے جس سے پاکستان میں سیکیورٹی کے ماحول کی بہتری کو تسلیم کرنے کی نشان دہی ہوتی ہے. امریکی حکومت کا فیصلہ پاکستان کی طرف سے کووڈ 19 جیسی وبا سے پاکستان کے نبزد آزما ہونے کی کوششوں کوتسلیم کرنا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ ٹریول ایڈوائزری کو مزید موثر اور بہتر بنانے کے لیے امریکی حکومت کے ساتھ مل کر کام جاری رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلوی سائنس دانوں کا رعشہ کا مثر علاج دریافت کرنے کا دعویآسٹریلیا کے تحقیق کاروں نے ایک نئی قسم کا رقیق مادہ تیار کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ اس کی مدد سے رعشہ کے مرض کا علاج کیا جا سکتا ہے اور یہ دوا فالج کے مرض کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر کی آڈٹ رپورٹ میں 80 ارب 74 لاکھ کے نقصان کا انکشافایف بی آر کی آڈٹ رپورٹ میں 80 ارب 74 لاکھ کے نقصان کا انکشاف تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چھوٹے بادل بننے کا سبب کیا ہے؟ سائنسدانوں کا حیران کن دعویٰچھوٹے بادل بننے کا سبب کیا ہے؟ سائنسدانوں کا حیران کن دعویٰ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ریاستوں میں لڑائی، حکومت کا 'غیر جانبدارانہ فورس ' تعنیات کرنے کا فیصلہبھارتی ریاستوں میں لڑائی، حکومت کا “غیر جانبدارانہ فورس ” تعنیات کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'نواز شریف گھر کا رہا نہ گھاٹ کا، ٹھکانہ جیل ہے' -وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف گھر کارہا نہ گھاٹ کا، اس کا ٹھکانہ جیل چھوڑ دو یار اس غریب کو کیوں کیسی کی روزی روٹی پے لات مرتے ہو ملک ہی تو لوٹا ہے نہ بس لگتا ہے کہ نواز شریف اے آر وائی نیوز چینل والوں کی بہن نکال کر لے گیا۔ نواز شریف کی یکطرفہ کردار کشی بند کرو۔ fawadchaudhry AryprLanat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کے کسی بھی طرح کا حملے کا منہ توڑ جواب دیں گے ایرانتہران ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایران کی جانب سے اسرائیل کے ممکنہ حملے پر منہ توڑ جواب دینے کا عندیہ دیا گیا ہے ، ترجمان ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ کوئی بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »