لاڑکانہ میں ریلی نکالنے پر بلاول سمیت متعدد پی پی رہنماؤں سے جواب طلب - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو زرداری کو نوٹس جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاڑکانہ میں ریلی نکالنے اور انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلاول بھٹو زرداری اور دیگر کو نوٹس جاری کردیا۔

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر سید ندیم حیدر کی ہدایت پر الیکشن کمیشن کے مانیٹرنگ افسر نے نوٹس جاری کیا ہے جس میں بلاول بھٹو کو فوری طور پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جواب دینے کا حکم دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے صوبائی وزرا ناصر حسین شاہ، سہیل انور سیال، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی خورشید جونیجو، گھنور اسران، شرجیل میمن، وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر نثار کھوڑو کو بھی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس جاری کیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، صوبائی وزرا اور ارکان اسمبلی نے پابندی کے باوجود پی ایس 11 کے حلقے کا دورہ کیا اور ریلی نکال کر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امی ی ی ی کرلی

Ye hokomt kry ga chor ki olad

کیا نوٹس ؟ کے مردوں کی سیٹ پر ایک کھسرا کیسے ایم این اے ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی اور ن لیگ کے بعد اے این پی بھی مارچ کی حامیمارچ جب اسلام آباد پہنچ جائیگا تو میں بذات خود اُس میں شرکت کرونگا، اسفندیار ولی خان ويڈيو لنک: DailyJang Sare chor 1 ho gae اپ آکیلے نھیں ھونگے ھم سب اپکے ساتھ ھونگے إن شاءالله
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس 11 ضمنی الیکشن، الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کی ریلی کا نوٹس لے لیاتفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی زیر قیادت پی ایس 11 میں ریلی نکالی گئی تھی، الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کی ریلی کا نوٹس لے لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وکلا لائسنس معطلی: ‘پی بی سی کا شوکاز نوٹس موصول نہیں ہوا‘ - Pakistan - Dawn NewsmUKAFAT E AMAL
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وکلا لائسنس معطلی: ‘پی بی سی کا شوکاز نوٹس موصول نہیں ہوا‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیاپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، کراچی اور لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی طیاروں کی اوور ہالنگ کا آغاز کردیا گیا۔ Kya kia koch sai likha kro Esy bas chor dety ho tweet agly ko samjh aye ya na aye ab pata nai kya howa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا مزید 5 طیارے لیز پر لینے کا فیصلہپی آئی اے کا مزید 5 طیارے لیز پر لینے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »