عمران خان نے جنرل اسمبلی میں امت کی صحیح ترجمانی کی، طیب اردوان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

ترک وزیر اعظم طیب اردوان نے کہا ہے کہ عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امت اور کشمیریوں کی صحیح معنوں میں ترجمانی کی۔

ترک صدر رحب طیب اردوان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے استنبول میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر ترک صدر نے کہا کہ ترکی پاکستان کو اپنا بھائی اور دوست سمجھتا ہے، ترک عوام مسئلہ کشمیر کے حل تک اپنی حمایت جاری رکھیں گے، عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امت اور کشمیریوں کی صحیح معنوں میں ترجمانی کی۔

طیب اردوان نے مزید کہا کہ بھارت نے غیر قانونی اور غیر اخلاقی اقدام اٹھایا، کشمیر سے کرفیو اور ظلم کا فوری خاتمہ کیا جائے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان کو ترکی کے ساتھ بےمثال دوستی پر فخر ہے، مسلم اُمہ کو درپیش مسائل کے حل کے لیے مسلم ممالک میں اتحاد اور ہم آہنگی ضروری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Right

G really right

You are also a true Muslim leader thanks a lot for standing by side of Pakistan.

فلسطین اور کشمیر میں کفار کے ہاتھوں مسلمان شہید افغانستان میں کفار کے ہاتھوں مسلمان شہید شام میں کفار کے ہاتھوں مسلمان شہید لیبیا میں کفار کے ہاتھوں مسلمان شہید ہوئے عراق میں مسلمان شہید ہوئے بھارت،چیچنیا،بوسنیا اور برما میں کفار کے ہاتھوں مسلمان شہید پھر بھی مسلمان دہشتگرد؟

PakTurkFriendship

Uiophopjb

,,نام تو صحي ليكهو رجب طيب أردوغان

Nice

مانی نیازی کی طرح یہ بھی منافق ہے ، خود کرد مسلمانوں کو مسلمان نہیں سمجھتا جبکہ اسکا نیا منگو دوست اویغور مسلمانوں کو امہ کا حصہ نہیں سمجھتا ، دونوں لعنتی اسلام فروش ہیں منافقین مکہ کی باقیات

اردوان صاحب کی کریں کسی کو یہ بھی نہیں پسند آئ کہتے ہیں کشمیر بیچ دیا ہے مجھے سمجھ نہیں آئ دشمن بارڈر پہ چڑھا ہوا ہے اپوزیشن فل غداری کرنے پہ تلی ہوئی ہے پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے جی

Hey laaaa. . . JI k farishton ko kasay hazam hogi yeh baat 🤔

ImranKhanPTI Ali_MuhammadPTI MuradSaeedPTI iVeenaKhan OfficialDGISPR

طیب اردگان کو پتا ہی نہیں کیا کیا ان کے نام سے منسوب کیا جا رہا ہے

Poori dunya ne maan lia .... Patwari nahi maanty

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلی غائب ہونے پر شہری نے وزیر اعظم عمران خان کو شکایت لگا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مسافر کی بلی غائب ہو گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کو للکارنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے گھٹنے ٹیک دئیےوزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے سے متعلق اہم قدم اٹھا لیا ،حکومت کا مولانا فضل الرحمان سے رابطے کا امکان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے نوازشریف اور شہباز شریف میں بنیادی فرق واضح کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کارحفیظ اللہ نیازی نے کہاہے کہ نواز شریف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھائی نے بہن اور اسکے دوست کو قتل کردیابھائی نے بہن اور اسکے دوست کو قتل کردیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور چین نے ایم ایل ون منصوبے کو حتمی شکل دیدیپاکستان اور چین نے ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے کو حتمی شکل دیدی ہے۔ پاکستان ریلوے کیلئے ایم ایل ون منصوبہ 14 سال بعد حقیقت میں بدل گیا ہے 33vania کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آئندہ سال ایک اور غیرملکی ٹیم نے پاکستان آنے کی امید دلادیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئے آئرلینڈ اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ حکام نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »