پی آئی اے کا مزید 5 طیارے لیز پر لینے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کا مزید 5 طیارے لیز پر لینے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ ان پانچ طیاروں کے آنے سے بیڑے میں شامل طیاروں کی تعداد 36 ہوجائیگی۔

قومی ایئرلائن پی آئی اے نے اپنی ملکی پروازوں کی روزانہ کی بنیاد پر تعداد بڑھانے اور غیر ممالک کے لیے نئے روٹس کیلئے مزید پانچ طیارے لیز پر لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے مشہود تاجور نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان پانچ طیاروں کے آنے سے بیڑے میں طیاروں کی تعداد 36 ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ نے ملکی روٹس خاص طور پر اسلام آباد اور لاہور کے لیے ہر تین سے چار گھنٹے بعد ایک پرواز چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس وقت صبح سے رات تک اسلام آباد کے لیے چار اور لاہور کے لیے تین پروازیں آپریٹ ہوتی ہیں، جو بڑھا کر اسلام آباد کے لیے چھ اور لاہور کے لیے پانچ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ غیر ممالک کے لیے بھی نئے روٹس پر پروازیں چلانے کے بارے میں غور ہورہا ہے۔ ان اضافی پروازوں کے لیے انتظامیہ نے مزید پانچ طیارے لیز پر لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس میں ایک طیارہ رواں ماہ کے آخری ہفتے تک پاکستان پہنچ جائے گا جبکہ دوسرا اگلے ماہ کے وسط تک آئے گا۔اس حوالے سے ترجمان ایئرلائن مشہود تاجور نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان پانچ طیاروں کے آنے سے بیڑے میں طیاروں کی تعداد 36ہوجائے گی۔ یہ تمام لیز طیارے نیروباڈی یعنی 170مسافروں کی گنجائش والے ہوں گے جو ایندھن کم خرچ کرتے ہیں۔ طیارے 6...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی اور ن لیگ کے بعد اے این پی بھی مارچ کی حامیمارچ جب اسلام آباد پہنچ جائیگا تو میں بذات خود اُس میں شرکت کرونگا، اسفندیار ولی خان ويڈيو لنک: DailyJang Sare chor 1 ho gae اپ آکیلے نھیں ھونگے ھم سب اپکے ساتھ ھونگے إن شاءالله
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیاپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، کراچی اور لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی طیاروں کی اوور ہالنگ کا آغاز کردیا گیا۔ Kya kia koch sai likha kro Esy bas chor dety ho tweet agly ko samjh aye ya na aye ab pata nai kya howa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جے یو آئی کا آزادی مارچ، پختونخوا حکومت کا حکومتی رٹ بحال کرنیکا عندیہوہ بی آر ٹی کی شکل میں پہلے ہی سے بحال ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میرے اہلخانہ بھی اسٹریٹ کرائم کا نشانہ بنے ، آئی جی سندھمیرے اہلخانہ بھی اسٹریٹ کرائم کا نشانہ بنے ، آئی جی سندھ تفصيلات جانئے: DailyJang جناب اکثر وارداتوں میں پولیس اور رینجرز کے تربیت یافتہ اھلکار ملوث ھیں پہلے اپنے محکموں کو ان لٹیروں اور ڈاکوؤں سے پاک کیجئے۔ پھر توآپ کواستیفعیغ دینآ چآھیئے آئی جی صاحب ۔ جب آپ اپنے اھل خانہ کی حفآظت نہی کرسکتے توعوام کی حفاطت کیسے کرو گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وکلا لائسنس معطلی: ‘پی بی سی کا شوکاز نوٹس موصول نہیں ہوا‘ - Pakistan - Dawn NewsmUKAFAT E AMAL
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وکلا لائسنس معطلی: ‘پی بی سی کا شوکاز نوٹس موصول نہیں ہوا‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »