پی ایس 11 ضمنی الیکشن، الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کی ریلی کا نوٹس لے لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس 11 ضمنی الیکشن، الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کی ریلی کا نوٹس لے لیا مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: PS11 PPP

ذرائع کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر صوبائی وزرا کے خلاف کارروائی کا امکان ہے، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی شکایت ملی ہے۔

عبدالغفار کا کہنا ہے کہ قواعد کے تحت ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب ارکان اسمبلی، وزرا کو نوٹس جاری کیا جائے گا۔واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کی ریلی میں صوبائی مشیر اور ارکان سندھ اسمبلی نے شرکت کی تھی، ریلی میں نثار کھوڑو، سہیل سیال، ناصر حسین شاہ، شبیر بجارانی ودیگر نے شرکت کی تھی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز لاڑکانہ میں انتخابی ریلی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ کراچی کو الگ کرنے کا خواب دیکھا جا رہا ہے، سندھ کے شہری ایسا نہیں کرنے دیں گے۔بلاول کا کہنا تھا کہ ایک سال سے عوام کی لڑائی اسمبلی میں لڑ رہا ہوں، میں نے حکومت کو گھر بھیجنا ہے، بی بی کی شہادت کے بعد میں نے پارٹی کا پرچم تھام لیا، آپ کو میرا ساتھ دینا پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارٹی فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن سے PTI کی چاروں درخواستیں مسترد، اسکروٹنی جاری رکھنے کا حکمپارٹی فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن سے PTI کی چاروں درخواستیں مسترد، اسکروٹنی جاری رکھنے کا حکم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن سے PTI کی چاروں درخواستیں مسترد، اسکروٹنی جاری رکھنے کا حکمپارٹی فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن سے PTI کی چاروں درخواستیں مسترد، اسکروٹنی جاری رکھنے کا حکم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بانی متحدہ کیخلاف کارروائی ہمارے بیانیےکی جیت ہے، انیس قائمخانیبانی متحدہ کیخلاف کارروائی ہمارے بیانیےکی جیت ہے، انیس قائمخانی تفصيلات جانئے: DailyJang Besharam do takay ka insan apni auqat bhool gaya aur ye bhi bhool gaya ke 10 Sal tanzeemi committee ka thakhedar tha aur workers ka jurm iska jurm tha jo establishments ki laundry ma dhul ke Pak saf ho gaya per khi aur Hyderabad waley Iss kanjar ko achi terha jantey hain Himat hai tu ayo awam ma aur yehi baat logon ke samne bol ke dekhayo.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u0646\u06d2 \u00a0\u0634\u06c1\u0631\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0634\u06a9\u0627\u06cc\u0627\u062a \u06a9\u0648\u062d\u0644 \u06a9\u0626\u06d2 \u0628\u063a\u06cc\u0631\u0646\u0645\u0679\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0646\u0648\u0679\u0633 \u0644\u06d2\u0644\u06cc\u0627\u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645 \u0622\u0641\u0633 \u0646\u06d2 \u062a\u0645\u0627\u0645 \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0635\u0648\u0628\u0627\u0626\u06cc \u0627\u062f\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u0648\u0627\u0633 \u062d\u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0633\u06d2 \u062e\u0637 \u0628\u06be\u06cc \u0644\u06a9\u06be \u062f\u06cc\u0627\u06d4 CODE : PU281018-0092847 PMDU this complaint lodged on 28-October 2018 my complaint is many times closed without Justice and it is about Murder in Private Hospital and Saving the Killers & not writing FIR. Police complaint for FIR also pending since 18 months ImranKhanPTI
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چالیس سال بعد ایرانی خواتین میچ دیکھنے فٹبال اسٹیڈیم پہنچ گئیںتہران: فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کا ایران پر دباؤ رنگ لے آیا، چالیس سال بعد ایرانی خواتین نے اسٹیڈیم میں فٹبال میچ دیکھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا مزید 5 طیارے لیز پر لینے کا فیصلہپی آئی اے کا مزید 5 طیارے لیز پر لینے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »