لاستھ مالنگا نے بوم بوم آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لالا بڑے ریکارڈ سے ہاتھ دھو بیٹھے۔۔۔ مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates LasithMalinga ShahidAfridi

پالیکیلے: سری لنکن فاسٹ بولر لاستھ مالنگا نے سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کا ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ توڑ دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاستھ مالنگا ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ ننانوے وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے۔ مالنگا نے پالیکیلےمیں نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں پہلے کولن منرو کی وکٹ حاصل کرکے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کیا اور پھر کولن ڈی گرینڈہوم کا شکار کرکے مختصر فارمیٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔

شاہد آفریدی نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر میں اٹھانوے وکٹیں حاصل کیں، طویل عرصے تک پاکستانی کی نمائندگی کرنے والے شاہد آفریدی ہر قسم کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوچکے ہیں۔ کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ سری لنکن بولرز کے پاس ہے، ٹیسٹ اور ون ڈے میں مرلی دھرن جبکہ ٹی ٹوینٹی میں مالنگا سرفہرست ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاستھ ملنگا نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ ڈالااسلام آباد(ویب ڈیسک) سری لنکا کے مایہ ناز فاسٹ باولر لاستھ ملنگا نے پاکستان کے سابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاستھ ملنگا نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ ڈالااسلام آباد(ویب ڈیسک) سری لنکا کے مایہ ناز فاسٹ باولر لاستھ ملنگا نے پاکستان کے سابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم نے کشمیر کا...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری پر پاک بھارت اعلیٰ سطح مذاکرات بدھ کو ہوں گےکرتارپور راہداری پر پاک بھارت اعلیٰ سطح مذاکرات بدھ کو ہوں گے، ذرایع کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان کی پیش کش کا جواب دے دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں کو ہمارے نعرے حوصلہ دے رہے ہیں: سراج الحقامیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو ہمارے نعرے حوصلہ دے رہے ہیں، عوام نے بارش میں اکھٹے ہو کر امتی ہونے کا ثبوت دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مالدیپ میں سپیکر کانفرنس، قاسم خان سوری نے کشمیر کا مسئلہ اٹھا دیامالدیپ: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی تقریر کے دوران کشمیر کا نام سنتے ہی بھارتی لوک سبھا کا سپیکر آگ بگولہ ہوگیا اور اسے اندرونی مسئلہ کا راگ الاپتا رہا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »