لاستھ ملنگا نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ ڈالا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاستھ ملنگا نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ ڈالا

کپتان شاہد آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ہم نیوز کے مطابق ملنگا نے یہ اعزاز گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران اننگز کے 14 ویں اوور میں کولن ڈی گرینڈ ہوم کی وکٹ حاصل کر کے کیا۔پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 98 وکٹیں حاصل کررکھی تھیں۔سری لنکن کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے لاستھ ملنگا...

کپتان برقرار رکھا ہے۔گزشتہ روز ان کی بہترین گیند بازی کے باوجود نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔لاستھ ملنگا اپنے سلینگنگ باولنگ ایکشن، تیز اور سلو یارکر کے باعث کرکٹ کے میدان میں الگ شہرت رکھتے ہیں، انہوں نے ٹی ٹوئنٹی کریئر کا آغاز انگلینڈ کے خلاف 2006 میں کیا تھا۔انہوں نے 30 ٹیسٹ میچز میں اپنے وطن کی نمائندگی کرتے ہوئے 101 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ 226 ایک روزہ میچز میں انہوں نے 226 کھلاڑیوں کا شکار...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- جرم و سزا کی دنیا:-ملازمت کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتیسٹی پھولنگر کے نواحی گاؤں چاہ ڈھاباں والا میں نوجوان نے فیکٹری میں ملازمت دلوانے کا جھانسہ دیکر شادی شدہ عورت کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

رقم کے لین دین پر نوجوان کو قتل کرنیوالے 2 بھائی گرفتار - ایکسپریس اردومقتول نے شاہد اورزاہد کوکاروبارکے لیے36لاکھ دیے تھے،ملزمان نے ضعیم کوقتل کیا اور لاش ٹکڑے کرکے پھینک دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری پر سیاسی موقف بدلنے کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے، سعید غنی کا الزاماسلام آباد: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی رہنما سعید غنی نے الزام عائد کیا ہے کہ جیل میں آصف زرداری پر سیاسی موقف بدلنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سٹیل ملز کرپشن کیس، احتساب عدالت نے سابق چیئرمین معین آفتاب اورڈائریکٹر فنانس سٹیل ثمین اصغر کو بری کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت کراچی نے پاکستان سٹیل ملز کرپشن ریفرنس کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عوام کیلئے خوشخبری ، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور پولیس نے محرم الحرام کا سیکیورٹی پلان مرتب کرلیالاہور پولیس نے جلوسوں و مجالس کی سیکیورٹی کےانتظامات کو حتمی شکل دے دی۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »