لاہور پولیس نے محرم الحرام کا سیکیورٹی پلان مرتب کرلیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور پولیس نے جلوسوں و مجالس کی سیکیورٹی کےانتظامات کو حتمی شکل دے دی۔ تفصیلات جانئے: DailyJang

محرم الحرام کی آمد میں چند ہی دن باقی رہ گئے ،لاہور پولیس نے امن وامان کا قیام یقینی بنانےکی تیاریوں اور جلوسوں و مجالس کی سیکیورٹی کےانتظامات کو حتمی شکل دے دی۔

ڈی آئی جی آپریشنزلاہور اشفاق خان کے مطابق شہرمیں 5ہزار235مجالس اور650 جلوسوں کواے، بی اور سی کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔اسی طرح امام بارگاہوں پر مورچوں کی تعمیر، واک تھرو گیٹس اور سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب یقینی بنائی جا رہی ہے جبکہ مذہبی منافرت پر مبنی لٹریچر پھیلانے،متنازع تقاریراور وال چاکنگ کرنےوالوں کے خلاف سخت کارروائی کےاحکامات بھی جاری کئےگئےہیں۔

ڈی آئی جی آپریشنزکے مطابق لاؤڈ اسپیکر ایکٹ ،مجالس و جلوسوں کے اوقات کاراور روٹ کی پابندی یقینی بنائی جائےگی جبکہ شہرکے داخلی وخارجی راستوں، بس ٹرمینلز اور ریلوےاسٹیشنز پر چیکنگ کو بھی یقینی بنایاجائےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسداد دہشت گردی عدالت کراچی نے پولیس اہلکار نعمان قتل کیس کا فیصلہ سنادیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت کراچی نے پولیس اہلکار نعمان قتل کیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنڈی بھٹیاں میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن۔23 مبینہ ملزمان...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ قتل کیس: گواہان پولیس کو دیئے گئے بیانات سے منحرف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی سپر ہائی وے پر قبضہ مافیا اور پولیس آمنے سامنے، تین ملزمان گرفتارکراچی سپر ہائی وے پر قبضہ مافیا اور پولیس آمنے سامنے، تین ملزمان گرفتار ARYNewsUrdu Karachi مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریدعباس قتل میں ملوث ملزم عادل زمان پولیس کی پہنچ سے دورwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی پولیس اور محکمہ صحت کی مشترکہ کارروائی، غیرملکی اتائی گرفتارریاض : محکمہ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ ملزم الزاہر کالونی میں رہائش پذیر تھا اور خود کو ڈاکٹر ظاہر کر کے لوگوں کو بے وقوف بنا رہا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »