بچوں میں ٹیکنالوجی کا بڑھتا استعمال، اداکارہ پینلوٹ کروز پھٹ پڑیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن: بالی وڈ اداکارہ پینلوٹ کروز کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے استعمال سے لوگ مشکلات کا شکار اور پریشانی میں مبتلا ہو رہے ہیں وہ دن دور نہیں جب اس کے استعمال سے ہمارے دماغ پھٹ جائینگے۔رساں ا

دارے کے مطابق اداکارہ دو بچوں کی ماں بھی ہیں کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کے زیادہ استعمال سے نہ صرف بچے بلکہ سب متاثر ہو رہے ہیں۔ ٹیکنالوجی کے استعمال سے ہمارے بچوں کی دماغی صحت، نشوونما متاثر ہو رہی ہے۔

وینس فلم فیسٹول کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی کے ساتھ میری ذاتی جنگ ہے۔ دماغی صحت سے متعلق مسائل حل کرنے کیلئے کاش 90ء کی دہائی میں تھوڑا اور رہ لیتے۔ اس کی وجہ سے چیزیں تیز رفتار کیساتھ جا رہی ہے اور ہم اس کیلئے ہم تیار بھی نہیں ہیں۔ ہالی ووڈ کی 45 سالہ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی نے بچوں کی زندگیوں، وقت، خیالات کو مکمل طور پر اپنے قابو میں کر لیا ہے۔ میری باتوں کے بارے میں شاید لوگوں کو لگے کہ بڑھا چڑھا کر پیش کر رہی ہوں لیکن میں مانتی ہوں کہ ہم لوگ ٹیکنالوجی سے ایک مختلف تعلق کے ساتھ بڑے ہوئے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ نئی جنریشن کا رابطہ ٹیکنالوجی سے زیادہ ہے اور بچوں سے کھیلنے کا وقت، بات چیت، خاندان کے ساتھ کھانا کھانے کا وقت چھین رہا ہے اور یہ چیزیں ہیں جو انہیں بطور ایک بچہ سیکھنی چاہییں۔ بڑھتے ہوئے خدشات کہ ہم کرہ ارض کے ساتھ کیا کر رہے ہیں ایک دن ہمیں پتہ چل جائے گا کہ ٹیکنالوجی نے ہمارے ساتھ کیا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زرداری کی ہسپتال سے جیل منتقلی، پی پی کا ایشو پارلیمنٹ میں اٹھانے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں کتابوں کا اتوار بازار آج بھی کتب بینوں کا منتظر - ایکسپریس اردوانارکلی کے قریب اورینٹل کالج کے باہرفٹ پاتھ پرہزاروں کتابیں ہر اتوار کو سجتی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئندہ 24 گھنٹوں میں کئی علاقوں میں بارش کا امکانآئندہ 24 گھنٹوں میں کئی علاقوں میں بارش کا امکان Islamabad Rain WeatherForcast WeatherPK Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا چین سے تمام تجارت اور معاہدے مقامی کرنسی میں کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوآئندہ چائنیز کمپنیوں و برآمد کنندگان کے ساتھ تمام لین دین اور معاہدے چائنیز کرنسی یوآن میں کئے جائیں گے، حکومتی مراسلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محرم الحرام کا آغاز پر ملک بھر میں مجالس کا سلسلہ شروع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا ریلوے کرائے میں کمی کا اعلان ، ملازمین کو بھی خوشخبری سنا دیلاہور(ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید کاکہنا ہے بھارت چاہتا ہیں وہ مر جائیں لیکن بھارتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »