حکومت کا چین سے تمام تجارت اور معاہدے مقامی کرنسی میں کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا چین سے تمام تجارت اور معاہدے مقامی کرنسی میں کرنے کا فیصلہ -

حکومت نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کو مستحکم کرنے کے لیے چین سے تمام تجارت اور معاہدے مقامی کرنسی میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کا حجم 14 ارب 60 کروڑ ڈالر رہا۔ پاکستان نے چین سے 12 ارب 70 کروڑ ڈالر کی اشیا درآمد کیں جب کہ برآمدات کا حجم صرف ایک ارب 86 کروڑ ڈالر رہا، اس طرح پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی خسارہ 10 ارب ڈالر سے زائد رہا۔ اسی طرح مالی سال 17-2016 میں پاکستان کا چین سے تجارتی خسارہ 12 ارب 67 کروڑ ڈالر سے زائد جب کہ 18-2017 میں 14 ارب ڈالر تھا۔

پاکستان سے چین کے تجارتی خسارے اور امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر ایک خاص سطح پر برقرار رکھنے کے لیے حکومت نے پاک چین تجارت مقامی امریکی ڈالر کے بجائے مقامی کرنسی میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے تمام وزارتوں، ڈویژنز اور ان کے ماتحت اداروں اور منسلک محکموں کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔ مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ آئندہ چائنیز کمپنیوں و برآمد کنندگان کے ساتھ تمام لین دین اور معاہدے چائنیز کرنسی یوآن میں کئے جائیں...

دوسری جانب اسٹیٹ بینک نے کلیئرنگ اینڈ سیٹلمنٹ میکنزم متعارف کروادیا ہے جب کہ مارکیٹ میں چائنیز کرنسی یوآن کی دستیابی کا بھی انتظام کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر کا قومی ترانہ اس کی مثالی خوبصورتی اور دلکشی کا عکاسکشمیر کا قومی ترانہ اس کی مثالی خوبصورتی اور دلکشی کا عکاس StandWithKashmir IndiaOccupiedKashmir Islamabad Protest KashmirBanegaPakistan pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI KNSKashmir StandsWithKashmir PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کا قومی ترانہ اس کی مثالی خوبصورتی اور دلکشی کا عکاسکشمیر کا قومی ترانہ اس کی مثالی خوبصورتی اور دلکشی کا عکاس KashmirBanegaPakistan ImranKhan KashmirBleedsForJustice pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI KNSKashmir StandsWithKashmir PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئکونک سلوشن لینگوئج سنٹر کی انتظامیہ اور طالب علموں کا کشمیریوں بھائیوں کیساتھ یکجہتی کا اظہارلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اپیل پر ہزاروں پاکستانی آج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا لاہور کور اور پنجاب رینجرز کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہآرمی چیف کا لاہور کور اور پنجاب رینجرز کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ ويڈيو لنک : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وادی پر جبری پابندیوں کا 26 واں روز، کشمیریوں کا احتجاج کا اعلانسرینگر (ویب ڈیسک) جنت نظیر وادی پر قابض فوج کی جبری پابندیوں کا 26 واں روز ہے، کشمیریوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ اور ایردوآن کا ادلب میں انسانی حقوق کی پامالیاں روکنے پرزورٹرمپ اور ایردوآن کا ادلب میں انسانی حقوق کی پامالیاں روکنے پرزور DonaldTrump RecepTayyipErdogan Syria Moscow realDonaldTrump RTErdogan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »