شیخ رشید کا ریلوے کرائے میں کمی کا اعلان ، ملازمین کو بھی خوشخبری سنا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید کاکہنا ہے بھارت چاہتا ہیں وہ مر جائیں لیکن بھارتی

گھبرائیں نہیں وہ جب تک زندہ ہیں انہیں نہیں چھوڑیں گے۔لاہور ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ سابق دورکے ڈھائی، تین ہزارکے قریب ملازمین کومستقل کررہے ہیں، 7 ستمبر کو راجن پور اور ڈی جی خان کے ریلوے اسٹیشنز کی مرمت کا کام شروع کیا جائے گا۔اس موقع پر وزیرریلوے نے جناح ایکسپریس کے کرائے میں 500 روپے کمی کا بھی اعلان کیا ہے۔ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مرکز میں ن لیگ ٹو بننے جا رہی ہے، ن لیگ ٹو کی قیادت شہباز کرتے ہیں یا چوہدری نثار، اس پر کچھ نہیں کہہ...

بجائے کشمیر کشمیر کھیلیں گے، خوشخبری دے رہا ہوں کہ کشمیر پر ساری پارٹیاں ایک ہونے جا رہی ہیں۔وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ عمرا ن خان کسی قیمت پر این آر او نہیں دیں گے، انہیں کہہ چکا ہوں یہ تھوڑے بہت پیسے دے دیں لیکن میری بات نہیں سنی گئی، آخری 5 اوور کے میچ اس لیے ہوں کہ شاید تھوڑی دولت نوازشریف کے لوگوں سے بھی مل جائے۔گزشتہ روز مائیک سے کرنٹ لگنے کے سوال پر شیخ رشید نے کہا کہ مجھے کرنٹ لگا، میرے ہاتھ پیلے پڑ گئے، بھارت چاہتاہے میں مر ہی جاو¿ں، جب تک زندہ ہوں تمہیں چھوڑوں گا نہیں، لال چوک اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر ریلوے شیخ رشید کو خطاب کے دوران کرنٹ کا جھٹکاراولپنڈی: (ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد راولپنڈی میں ایک ریلی سے خطاب کر رہے تھے کہ اچانک ہاتھ میں تھامے ہوئے مائیک میں کرنٹ آ گیا جس سے انھیں زور کا جھٹکا لگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شیخ رشید کو کرنٹ کا جھٹکا، خطاب ادھورا چھوڑ دیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

راولپنڈی: شیخ رشید کو کرنٹ کا جھٹکا، خطاب ادھورا چھوڑ دیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

راولپنڈی: شیخ رشید کو کرنٹ کا جھٹکا، خطاب ادھورا چھوڑ دیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مرکز میں ن لیگ ٹو بننے جا رہی ہے،شیخ رشید کا دعویٰلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ مرکز میں ن لیگ ٹو بننے جا رہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے بات چیت کا کوئی راستہ باقی نہیں چھوڑا: شیخ رشید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »