مالدیپ میں سپیکر کانفرنس، قاسم خان سوری نے کشمیر کا مسئلہ اٹھا دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مالدیپ: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی تقریر کے دوران کشمیر کا نام سنتے ہی بھارتی لوک سبھا کا سپیکر آگ بگولہ ہوگیا اور اسے اندرونی مسئلہ کا راگ الاپتا رہا۔

تفصیلات کے مطابق مالدیپ میں سپیکر کانفرنس میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کشمیریوں کے لیے بھرپور آواز اٹھائی اور کشمیر میں بھارتی عزائم پوری دنیا کے سامنے رکھ دیئے ہیں۔

انہوں نے سپیکر کانفرنس میں دیگر وفد کے ہمراہ کشمیر کا مسئلہ اٹھایا۔ پاکستانی ارکان نے کانفرنس کے دوران بھارتی مظالم کی شدید مخالفت کی اور دنیا کو بھارتی مظالم کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔ ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی تقریر کے دوران بھارتی وفد آگ بگولہ ہو گیا اور ہنگامہ آرائی شروع کر دی۔ ڈپٹی سپیکر نے اپنی 14 منٹ کی تقریر جاری رکھی اور اپنی سیٹ پر واپس آکر بھی بھارتی وفد پر برس پڑے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان - ایکسپریس اردوپیٹرول کی قیمت میں 4 روپے59 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 67 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلاناسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعلان کرتے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یک جہتی: پیپلز پارٹی کا 6 ستمبر کو کراچی میں ریلی کا اعلانکشمیریوں سے اظہار یک جہتی: پیپلز پارٹی کا 6 ستمبر کو کراچی میں ریلی کا اعلان BBhuttoZardari MediaCellPPP PPP_Org OccupiedKashmir Karachi Rally KashmirSolidarityRally
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جے یو آئی کا 19 ستمبر کو مظفر آباد میں آزادی مارچ کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) جمیعت علمائے اسلام (ف) کا 19 ستمبر کو مظفر آباد میں آزادی مارچ کرنے کا فیصلہ، مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کی جدوجہد کا فیصلہ اندھیرے میں نہ کیا جائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی صدر کے ساتھ ملاقات میں منبج کا معاملہ توجہ کا محور ہوگا:رجب طیبامریکی صدر کے ساتھ ملاقات میں منبج کا معاملہ توجہ کا محور ہوگا:رجب طیب Read News RTErdogan Turkey realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ،موٹر سائیکل میں نصب بم ناکارہ بنا دیا گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی تباہی سے بچ گیا، گل احمد چورنگی پر موٹر سائیکل میں نصب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »