قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس کل طلب، اہم فیصلے متوقع

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذرائع کے مطابق اجلاس میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے کیسز میں اضافے کے معاملے پر بھی غور کیا جائے گا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائےکورونا کا اجلاس کل 3بجے طلب کرلیا۔

جن افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے ان میں سے 4 افراد جنوبی افریقا اور 2 برطانیہ سے کراچی پہنچے ہیں: ذرائع محکمہ صحت اجلاس میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے حکام قومی رابطہ کمیٹی کو ملک میں کورونا کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس اور اومی کرون کے کیسز میں اضافے کی صورتحال کے پیش نظر اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مہنگائی کو روکنا نا ممکن ہے..

🤔🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے علاج کیلئے گولی کے استعمال کی اجازت مل گئیامریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے کورونا کے علاج کے لیے گولی کے استعمال کرنے کی منظوری دیدی۔ مزید پڑھیں:GeoNews Pfizer COVID19 Paxlovid اصل کام اب شروع ہوا ڈر بانٹو نوٹ کمائو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے گولی استعمال کرنے کی منظوریامریکہ میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے گولی استعمال کرنے کی منظوری Pfizer Paxlovid CoronaMedicine Approved COVID19USA Coronavirus Vaccine pfizer WHO JoeBiden
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی پنجابی ڈانس کی پریکٹس کی ویڈیو کے چرچےMatch me perform nai krna or wesy nargis bnna hai bs😐😐😐 پتہ چل گیا نا کہ یہ پنجابی ٹیم ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کیسز کے باعث پریمیئر لیگ فٹبال میں شیڈول میچز ملتوی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا: کورونا کی نئی دوا کے استعمال کی منظوریامریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے فائزر کی کورونا وائرس کے علاج کے لیے گولی استعمال کرنے کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا مزید 2 افراد کی جان لے گیا، چوبیس گھنٹے کے دوران 359 نئے مریضDegrees will be not accepted by the state institutes because of no fault of their own. Plz respond urgently. ImranKhanPTI GovtofPakistan ArifAlvi SMQureshiPTI fawadchaudhry TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »