امریکہ میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے گولی استعمال کرنے کی منظوری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے گولی استعمال کرنے کی منظوری Pfizer Paxlovid CoronaMedicine Approved COVID19USA Coronavirus Vaccine pfizer WHO JoeBiden

پیکسلووڈ Paxlovid بیماری کے شدید ہونے کے خطرے کو 90 فیصد تک کم کر سکتی ہے۔یہ گولی 12 سال کے بچے اور زائد عمر کے افراد استعمال کر سکتے ہیں۔فائزر کی گولی پیکسلووڈ کورونا وائرس کے مریض کو دن میں 2 مرتبہ 5 روز تک استعمال کرنی

ہو گی۔امریکا نے اس دوا کے لیے دوا ساز کمپنی فائزر سے 5 اعشاریہ 3 ارب ڈالر کا معاہدہ بھی کر لیا ہے۔امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ٹیبلٹ کی شکل میں دوا پیکسلووڈ کو عالمی سطح پر کورونا وائرس کے خلاف مؤثر قرار دیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے علاج کیلئے گولی کے استعمال کی اجازت مل گئیامریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے کورونا کے علاج کے لیے گولی کے استعمال کرنے کی منظوری دیدی۔ مزید پڑھیں:GeoNews Pfizer COVID19 Paxlovid اصل کام اب شروع ہوا ڈر بانٹو نوٹ کمائو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا: کورونا کی نئی دوا کے استعمال کی منظوریامریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے فائزر کی کورونا وائرس کے علاج کے لیے گولی استعمال کرنے کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاروں کے لیے اقدامات کی ہدایتوزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی انڈسٹری سے زر مبادلہ کمایا جاسکتا ہے، حکام آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاروں کی سہولت کے لیے اقدامات کریں۔ شرم کر Ghereebo k leye kia hi wo bata dain sirf plz
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا مزید 2 افراد کی جان لے گیا، چوبیس گھنٹے کے دوران 359 نئے مریضDegrees will be not accepted by the state institutes because of no fault of their own. Plz respond urgently. ImranKhanPTI GovtofPakistan ArifAlvi SMQureshiPTI fawadchaudhry TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کی نئی قسم ’اومیکرون‘ کی پانچ اہم علامات07:39 AM, 22 Dec, 2021, متفرق خبریں, تعلیم و صحت, لندن: کورونا وائرس کے دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے نئے ویرئینٹ   ’اومیکرون‘کی پانچ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دادو: پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کی مبینہ خودکشی کے کیس میں نیا موڑلڑکی کی اپنے شوہر کے ساتھ مبینہ ٹیلی فونک گفتگو کی آڈیو سامنے آگئی ہے 25 جولائی 2018 محمد قاسم نے اس خواب میں دیکھا کہ ایک جگہ پر بڑی زمین ہوتی ہے اور لوگ کشتگری میں مصروف ہیں. اچانک زمین کا ایک بہت بڑا حصہ دھنس جاتا ہے. لوگا انتظار کرتے ہیں کہ کچھ بہتر ہو. اس تباہی پر عمران خان بھی کہتے ہیں کہ اب ہم کیا کرین.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »