کورونا کے علاج کیلئے گولی کے استعمال کی اجازت مل گئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے کورونا کے علاج کے لیے گولی کے استعمال کرنے کی منظوری دیدی۔ مزید پڑھیں:GeoNews Pfizer COVID19 Paxlovid

ایف ڈی اے نے کورونا کے علاج کے لیے گولی کے استعمال کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ فوٹو: فائل

امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے فائزر کی کورونا کے علاج کی گولی کے استعمال کی منظوری دیدی ہے۔ امریکی دوا ساز کمپنی فائزر کے حکام کے مطابق ان کی کمپنی کی تیار کردہ گولی پیکسلووڈ بیماری کے شدید ہونے کے خطرے کو 90 فیصد تک کم کر سکتی ہے۔ایف ڈی اے کے مطابق گولی 12 سال اور زائد عمر کے افراد استعمال کر سکتے ہیں اور وبا کے خطرے کو کم کرنے کے لیے گولی دن میں دو مرتبہ 5 روز تک استعمال کرنی ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اصل کام اب شروع ہوا ڈر بانٹو نوٹ کمائو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا: کورونا کی نئی دوا کے استعمال کی منظوریامریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے فائزر کی کورونا وائرس کے علاج کے لیے گولی استعمال کرنے کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاروں کے لیے اقدامات کی ہدایتوزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی انڈسٹری سے زر مبادلہ کمایا جاسکتا ہے، حکام آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاروں کی سہولت کے لیے اقدامات کریں۔ شرم کر Ghereebo k leye kia hi wo bata dain sirf plz
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا مزید 2 افراد کی جان لے گیا، چوبیس گھنٹے کے دوران 359 نئے مریضDegrees will be not accepted by the state institutes because of no fault of their own. Plz respond urgently. ImranKhanPTI GovtofPakistan ArifAlvi SMQureshiPTI fawadchaudhry TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کی نئی قسم ’اومیکرون‘ کی پانچ اہم علامات07:39 AM, 22 Dec, 2021, متفرق خبریں, تعلیم و صحت, لندن: کورونا وائرس کے دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے نئے ویرئینٹ   ’اومیکرون‘کی پانچ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دادو: پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کی مبینہ خودکشی کے کیس میں نیا موڑلڑکی کی اپنے شوہر کے ساتھ مبینہ ٹیلی فونک گفتگو کی آڈیو سامنے آگئی ہے 25 جولائی 2018 محمد قاسم نے اس خواب میں دیکھا کہ ایک جگہ پر بڑی زمین ہوتی ہے اور لوگ کشتگری میں مصروف ہیں. اچانک زمین کا ایک بہت بڑا حصہ دھنس جاتا ہے. لوگا انتظار کرتے ہیں کہ کچھ بہتر ہو. اس تباہی پر عمران خان بھی کہتے ہیں کہ اب ہم کیا کرین.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حرامانی کی گلوکاری کے شعبے میں دھماکے دار انٹری ۔۔۔گانے کیساتھ ڈانس کی ویڈیوز وائرلحرامانی نے اداکاری کے بعد گلوکاری کے شعبے میں قدم رکھ دیا، اداکارہ کی گانے کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ Hmara concert 😂 Maza agya
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »