وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کی قیادت کو بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاری کی ہدایت کر دی۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی حکمت عملی کی خود نگرانی کروں گا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری کیلئے پنجاب کی قیادت کو ٹاسک سونپ دئیے۔
پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ وہ خود بلدیاتی انتخابات کی نگرانی کریں گے، پنجاب کی قیادت پرانے رہنماوں اور ورکرز سے بھی مشاورت کرے۔دورے میں وزیر آبپاشی محسن لغاری نے پانی کی تقسیم کے معاملے پر وزیر اعظم کو بریفننگ دی اور بتایا کہ پنجاب نے سندھ کی ٹیم کو تونسہ بیراج پر مانیٹرنگ کروائی مگر سندھ نے پنجاب کو گدو بیراج سے مانیٹرنگ کی اجازت نہیں دی جس پر وزیر اعظم نے افسوس کا اظہار...
وزیرِ اعظم نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں سوفی ازم، سائنس اور ٹیکنالوجی میں تحقیق کیلئے بننے والے ابولحسن الشاذلی ریسرچ سینٹر کا افتتاح کیا اور 14 کروڑ کی لاگت سے تعمیر ہونے ہونے والی سینٹرکی عمارت کا سنگِ بنیاد رکھا۔
تو پھر کیا ھو جائے گا احمق انسان، بہت عوام کو سبز باغ دیکھائے تھے، اب تمہارا نمبر ھے
KhSaad_Rafique KhawajaMAsif betterpakistan TallalPMLN AzmaBokhariPMLN MaryamNSharif CMShehbaz NawazSharifMNS HamzaSS MIshaqDar50 مبارک ہو
اگر یہ حضرت خود نگرانی کریں گے تو ن لیگ کو پیشگی جیت مبارک ہو
دھاندلی بلکل نہیں چلے گی..
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u062e\u06cc\u0628\u0631\u067e\u062e\u062a\u0648\u0646\u062e\u0648\u0627 \u0628\u0644\u062f\u06cc\u0627\u062a\u06cc \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u0627\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u06d2 \u06cc\u0648 \u0627\u0653\u0626\u06cc (\u0641) 17 \u0646\u0634\u0633\u062a\u0648\u06ba \u067e\u0631 \u06a9\u0627\u0645\u06cc\u0627\u0628\u062d\u06a9\u0645\u0631\u0627\u06ba \u062c\u0645\u0627\u0639\u062a \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u062a\u062d\u0631\u06cc\u06a9 \u0627\u0646\u0635\u0627\u0641 12 \u062a\u062d\u0635\u06cc\u0644\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0686\u06cc\u0626\u0631\u0645\u06cc\u0646 \u0634\u067e \u062d\u0627\u0635\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2\u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0627\u0645\u06cc\u0627\u0628 \u0631\u06c1\u06cc\u060c \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679