قومی کرکٹرعماد وسیم کا ورلڈ کپ کے بعد شادی کرنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی کرکٹرعماد وسیم کا ورلڈ کپ کے بعد شادی کرنے کا فیصلہ مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu ImadWasim CWC19

کارڈف میں پیدا ہونے والے عماد وسیم والدین کی پسند سے شادی کررہے ہیں، رواں سال اگست میں پاکستانی کرکٹر کے سر پر سہرا سجنے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں عماد وسیم نے

شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا۔یاد رہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا آخری گروپ میچ کل بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا اور ہفتے کو قومی ٹیم کے وطن واپسی کے امکانات ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا اقلیتی برادریوں کے تمام مسائل حل کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہوزیراعظم کا اقلیتی برادریوں کے تمام مسائل حل کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Meeting Bishops Christians CatholicChurch Pakistan JamshedThomas jimmyhonest
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شادی کے کچھ ہی سال بعد طلاق کا ’اندھیرا‘ماہر نفسیات ڈاکٹر راہل اینڈریو بتاتے ہیں کہ جب آپ کے آس پاس کے لوگوں میں بہت کم لوگ طلاق جیسے تجربے سے گزرے ہوں تو آپ زیادہ تنہا محسوس کرتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عماد وسیم نے شادی کا فیصلہ کرلیاعماد وسیم نے شادی کا فیصلہ کرلیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان ٹیسٹ میں 300 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانیٹیسٹ میچز میں عمران خان 300 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی تفصیلات جانئے: DailyJang جیو جنگ گروپ بس کر دے اب امن کی طوائفہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا عوامی مقامات سے بل بورڈز کے اسٹرکچرز ہٹانے کا حکمسپریم کورٹ کا عوامی مقامات سے بل بورڈز کے اسٹرکچرز ہٹانے کا حکم Read News SupremeCourt BillBoard structure pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان - ایکسپریس اردو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »