کراچی:ہیلمٹ مہم کے دوران تین روز میں 58 لاکھ سے زائد کے چالان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی:ہیلمٹ مہم کے دوران تین روز میں 58 لاکھ سے زائد کے چالان Karachi Helmet Campaign Challans Motorbikes

دوران 58 لاکھ روپے سے زائد کے چالان کردئیے ہیں۔ٹریفک پولیس کے مطابق پولیس نے کراچی میں ہیلمٹ نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں، اور شارع فیصل سمیت دیگر شاہراہوں پر ہیلمٹ نہیں تو سفر نہیں مہم بھرپور طریقے سے

جاری ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق تین روز سے جاری مہم کے دوران38ہزار 677 چالان کئے گئے،جس کی مد میں 58لاکھ روپے سے زائد وصول کئے گئے،سب سے زیادہ 7 ہزار 802 چالان ضلع جنوبی میں کئے گئے جبکہ خلاف ورزی پر 24 ہزار 554 موٹرسائیکلیں ضبط کی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ کے خلاف کراچی کے تاجر سڑکوں پر نکل آئےبجٹ کے خلاف کراچی کے تاجر سڑکوں پر نکل آئے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی سج گئیکراچی (24نیوز) کراچی میں ایشیاکی سب سے بڑی مویشی منڈی لگانے کے لیے میدان تیار، سپرہائی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہدا کے ساتھ کھڑاہونے کے بجائے حادثاتی چیئرمین فسادیوں کے ساتھ کھڑا ہے: مراد سعیدشہدا کے ساتھ کھڑا ہونے کے بجائے حادثاتی چیئرمین فسادیوں کے ساتھ کھڑا ہے: مراد سعید مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu MuradSaeed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا: طرابلس میں واقع حراستی مرکز پر حملے میں متعدد مہاجرین ہلاکلیبیا: طرابلس میں واقع حراستی مرکز پر حملے میں متعدد مہاجرین ہلاک Read News Libya Attack Killed Refugee
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے شہریوں کی زندگی کو شدید خطرات لاحقکراچی کے ملیر ندی میں ایک بار پھر سیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت شروع ہوگئی۔ ایم ڈی واٹر بورڈ کراچی نے ملیر ندی میں سیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت پر ضلعی انتظامیہ (کورنگی) کو...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: گرین لائن منصوبہ تاخیر کا شکار، شہری 3 سال سے منصوبے کی تکمیل کے منتظرشہرِ قائد میں ٹرانسپورٹ کے دیرینہ مسئلے کے حل کے لیے لایا جانا والا گرین لائن بس منصوبہ تین سال بعد بھی تاخیر کا شکار ہے، شہری تا حال منصوبے کی تکمیل کے منتظر ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »