سپریم کورٹ کا عوامی مقامات سے بل بورڈز کے اسٹرکچرز ہٹانے کا حکم

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ کا عوامی مقامات سے بل بورڈز کے اسٹرکچرز ہٹانے کا حکم Read News SupremeCourt BillBoard structure pid_gov MoIB_Official

حکم دیتے ہوئے وفاق سمیت صوبوں سے 6ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی ۔جمعرات کو بل بورڈز اتارنے سے متعلق عملدرآمد کیس کی سماعت جسٹس گلزار احمد اور جسٹس عظمت سعید پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔دوران سماعت جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ بل بورڈز ہٹانے کے حوالے سے ابھی تک کچا پکا کام ہوا ہے۔ بل بورڈز تو اتار دیئے گئے مگر ان کے سٹرکچرز ابھی تک موجود ہیں۔جسٹس گلزار احمد نے کنٹونمنٹ کے وکیل سے استفسار کیا کہ اسٹرکچر اتارنے کیلئے کوئی آسمان سے اترے گا؟۔کنٹونمنٹ کے وکیل نے جواب دیا کہ اسٹرکچر اتارنا ایڈورٹائزرز...

اسٹرکچر اتارنے کیلئے فنڈز نہیں ہیں اس پر 10 لاکھ روپے خرچ ہونگے۔جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کہ کل کو پولیس بھی یہی کہے گی کہ پیسے نہیں ملزم کو نہیں پکڑتے، اسٹرکچر اتروانا کنٹونمنٹ بورڈ کی ذمہ داری ہے۔جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ اگر ایڈورٹائزرز اسٹرکچر نہیں اتارتے تو کنٹونمنٹ والے ان کی نیلامی کر دیں۔کنٹونمنٹ بورڈ کے وکیل نے یقین دہانی کروائی کی عدالتی حکم پر ہم اسٹرکچرز اتروا دیں گے۔عدالت نے پورے ملک میں عوامی مقامات سے بل بورڈز اور انکے اسٹرکچرزاتارنے کا حکم دیتے ہوئے وفاق سمیت صوبوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پورے ملک میں عوامی مقامات سے بل بورڈزاورسٹرکچرزاتارے جائیں،سپریم کورٹ،6 ہفتے میں رپورٹ طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بل بورڈز اتارنے سے متعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: آصف زرداری، شہباز شریف و دیگر اراکین کے پروڈکشن آرڈر چیلنج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے موبائل فون بیلنس پر ٹیکس بحالی کی وضاحت کردی - Pakistan - Dawn Newsسپریم کورٹ ایک ایسی خود سر مرغی ہے جس کی مرضی کہ وہ انڈا دے یا بچہ، اور قوم ایسی ہے کہ وہ ہمیشہ زچہ بچہ کی نگہداشت پر مجبور رہی ہے.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے بل بورڈز ہٹانے سے متعلق عملدرآمد رپورٹ طلب کرلیملک بھرسے بل بورڈزہٹانے سے متعلق عملدرآمد کیس میں سپریم کورٹ نے میونسپل کارپوریشن اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور کنٹونمنٹ بورڈز سے عملدرآمد رپورٹ طلب کرلی۔ بل بورڈزاتارنے سے متعلق عملدرآمدکیس کی سماعت کے دوران وکیل کنٹونمنٹ بورڈ نے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈپٹی کمشنرصاحب آپ کی وجہ سے ایک بندہ جیل میں پڑا ہے،کام کرنا نہیں آتا تو کوئی اور ملازمت کرلیں،سپریم کورٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جعلی اسلحہ لائسنس رکھنے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ناکام فوجی بغاوت کا الزام، 122 ترک فوجیوں کی گرفتاری کا حکم جاریترک حکام نے مزید 122مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کر دیئے، مذکورہ افراد میں 40 حاضر سروس فوجی بھی شامل ہیں جبکہ کچھ کو فوج سے نکالا جاچکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »