شادی کے کچھ ہی سال بعد طلاق کا ’اندھیرا‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’آپ کے دوستوں میں اگر سب سے پہلے آپ کی شادی ٹوٹتی ہے تو جذباتی تناؤ ہوتا ہے۔‘

راب کے دو بچے ہیں جنھیں وہ تنہا ہی سنبھالتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اب وہ زندگی میں آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔

ایک تحقیق کے مطابق 1976 میں 50 فیصد ایسی خواتین نے طلاق لی جو 20، 22 کی عمر میں شادی کر چکی تھیں اور شادی کے تیس سال بعد انھوں نے طلاق لی۔ ریچل نے بھی ایسی ہی عمر میں شادی کی تھی۔ریچل کا کہنا تھا کہ یہ بہت دردناک تھا۔ ’دو سال تک مجھے ایسا لگتا تھا کہ جیسے میری شخصیت کچل کر رہ گئی ہو۔ مجھے پہلے ایسا کبھی محسوس نہیں ہوا تھا۔ اس رشتے میں مجھے بہت دکھ ملا تھا۔ جس رشتے کے بارے میں میں نے سوچا تھا کہ یہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ہے وہ یکدم سے ختم ہو گیا...

ریچل بتاتی ہیں کہ ’ہماری شادی کے دو سال بعد مجھے پتہ چلا کہ میرے شوہر کا دوسری عورت کے ساتھ افیئر چل رہا ہے۔ مجھے بہت برا لگا لیکن میں یہ شادی ختم نہیں کرنا چاہتی تھی اس لیے میں نے کچھ مہینے اپنی شادی بچانے میں لگائے۔‘راب بتاتے ہیں کہ بیوی کے جانے کے بعد انھیں معلوم ہوا کہ اگر قانونی طور پر طلاق لینی ہو تو ایک سال اور اس رشتے میں رہنا پڑے گا۔ راب کہتے ہیں کہ انھیں ایسا لگا کہ وہ اپنی زندگی میں آگے نہیں بڑھ پائیں گے۔ریچل کہتی ہیں کہ یہ اس وقت زیادہ مشکل ہوجاتا ہے جب آپ کے تمام دوست زندگی میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہدا کے ساتھ کھڑاہونے کے بجائے حادثاتی چیئرمین فسادیوں کے ساتھ کھڑا ہے: مراد سعیدشہدا کے ساتھ کھڑا ہونے کے بجائے حادثاتی چیئرمین فسادیوں کے ساتھ کھڑا ہے: مراد سعید مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu MuradSaeed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا: طرابلس میں واقع حراستی مرکز پر حملے میں متعدد مہاجرین ہلاکلیبیا: طرابلس میں واقع حراستی مرکز پر حملے میں متعدد مہاجرین ہلاک Read News Libya Attack Killed Refugee
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پریانکا نے شادی کے بعد نک جونس کو کیسا پایا؟پریانکا نے شادی کے بعد نک جونس کو کیسا پایا؟ تفصیلات جانئے: DailyJang میرا خیال ھے سوال ھی غلط ھے سوال یہ بنتا ھے کہ شادی کے بعد نک جونسن نے پریانکا کو کتنا پایا پریانکا نے نہیں نک جونس نے اس کو پایا 😂 ArslanY2J بہت ہی گھٹیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس، اٹارنی جنرل سے 12 جولائی کو جواب الجواب طلبقاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس، اٹارنی جنرل سے 12 جولائی کو جواب الجواب طلب SupremeCourt SupremeJudicialCouncil Reference
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جوہری معاہدے کے باوجود امریکا جارحانہ اقدامات پر تُلا ہوا ہے،کم جونگ انبیانگ یانگ:شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان کا کہنا ہے کہ امریکا جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے بحالی کے حالیہ معاہدے کے باوجود جارحانہ اقدامات پر تُلا ہوا ہے۔ کچھ دن پہلے ہاتھ ملایا اور اب دوستی دوری میں بدلنے لگی،شمالی کوریا کے صدرکم جونگ ان کا کہنا […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ کا تاریخی واقعہ: جب 1 گیند پر 286 رنز بنےکرکٹ کی تاریخ کئی عجیب و غریب واقعات سے بھری پڑی ہے لیکن آج جس واقعے کے بارے میں آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں اسے سن کر آپ کے لئے یقین کرنا بے حد مشکل ہوگا۔ اگر کوئی آپ سے سوال کرے کہ ایک گیند پر زیادہ سے زیادہ کتنے رنز بن سکتے […] جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ایسا کونسا درخت ہے جو سٹیڈیم کے اندر ہوتا ہے؟؟ Interesting 👏 1 ball sy chahy 500 lity
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »