قومی سلامتی پالیسی پر سیاست نہ کریں،معید یوسف کی اپیل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی پر سیاست نہ کریں، اس پر مثبت تنقید کی جاسکتی ہے۔ لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے معید یوسف کا

کہنا تھا کہ قومی سلامتی پالیسی متفقہ پالیسی ہے، تمام سٹیک ہولڈر کی مشاورت سے تیار کی گئی ہے، پارلیمانی کمیٹی جب بھی بلائے گی ہم بریفنگ کے لئے تیار ہیں، پارلیمانی کمیٹی نے ہمیں بلایا مگر سب حاضر نہیں تھے، کوئی بھی حکومت اس پالیسی پر نظر ثانی کرسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پالیسی کی روح کو کوئی بھی حکومت تبدیل نہیں کرسکتی، قومی سلامتی پالیسی پر سیاست نہ کریں، قومی سلامتی پالیسی پر مثبت تنقید کی جاسکتی ہے، کشمیر اہم مسئلہ ہے اسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، افغانستان کے ساتھ باڑ کا مسئلہ بات چیت سے حل کریں گے، افعانستان کے ساتھ تجارت میں بہتری آئی ہے۔ مشیر برائے قومی سلامتی کا کہنا تھا کہ تحریک طالبان اب بھی افغانستان میں موجود ہے، تحریک طالبان افغانستان میں رہ کر پہلے جیسا نقصان نہیں پہنچا سکتی، بھارت اب بھی اقلیتوں کے لئے غیر محفوظ ملک ہے، ہم چاہتے ہیں افعانستان میں بھی سی پیک جیسا پراجیکٹ ہونا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ سی پیک پر کام جاری ہے اس کے اچھے نتائج آئیں گے، پاکستان کا اگر جی ایس پی پلس کا درجہ ختم ہوجائے تو ہماری ایکسپورٹ آدھی رہ جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی سلامتی کے تمام پہلوﺅں پر مشتمل جامع پالیسی کی تشکیل زبردست اقدام ہے آرمی چیفقومی سلامتی کے تمام پہلوﺅں پر مشتمل جامع پالیسی کی تشکیل زبردست اقدام ہے، آرمی چیف COAS NationalSecurityPolicy ArmyChief QamarJavedBajwa MoIB_Official GovtofPakistan OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‏'اپوزیشن سے قومی سلامتی پالیسی پر اتفاق رائےکی ضرورت نہیں'‏’اپوزیشن سے قومی سلامتی پالیسی پر اتفاق رائےکی ضرورت نہیں’ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معاشی عسکری اور انسانی سیکورٹی : قومی سلامتی پالیسی کے اہم نکات11:10 AM, 14 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج قومی سلامتی پالیسی کے بعض نکات قوم کے سامنے لائیں گے ۔ وزیر اعظم قومی سلامتی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی جاری کر دی گئیہم نے پوری دنیا کی پالیسیاں دیکھی ہیں، پاکستان کی تمام پالیسیاں اعلیٰ معیارکی ہیں: معید یوسف مزید پڑھیں: GeoNews MoeedYousuf Like bro Es ly to hum sb se agay bh ja rhe ha ... Ranking to dekho 😳😳😉 تھبی یہ حالت کردی میرے عظیم ملک کو قائد اعظم کی روح کو بھی تکلیف دی ہوگی آپکے ان پالیسیوں نے ۔۔۔۔۔! سب بیچ ڈالا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی سلامتی پالیسی میں بھارت سے امن کی خواہش، مسئلہ کشمیر تعلقات کا مرکزی نکتہ ہوگاملکی دفاع کیلئے کم سے کم جوہری صلاحیت کو حد درجہ برقرار رکھا جائےگا، پاکستان کی جغرافیائی سرحدوں کاہرقیمت اور ہر صورت میں تحفظ کیا جائے گا، قومی سلامتی پالیسی نواز شریف کی امن پالیسی کو غداری کا نام دینے والوں کیلئے چلو بھر پانی درکار ہے اگر شرم محسوس کریں تو ناک ڈبو لیں۔ Optimists are begging for peace while our soldiers keep falling. نواز شریف تو یاد آیا ہو گا ۔۔۔ MaryamNSharif
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پہلی قومی سلامتی پالیسی کےعوامی ورژن کا اجراء0اسلام آباد: وزیراعظم نے قومی سلامتی پالیسی کے عوامی حصے کے اجرا کی تقریب میں پالیسی کی دستاویز پر دستخط کردیے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی پالیسی میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »