قومی سلامتی کے تمام پہلوﺅں پر مشتمل جامع پالیسی کی تشکیل زبردست اقدام ہے آرمی چیف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی سلامتی کے تمام پہلوﺅں پر مشتمل جامع پالیسی کی تشکیل زبردست اقدام ہے، آرمی چیف COAS NationalSecurityPolicy ArmyChief QamarJavedBajwa MoIB_Official GovtofPakistan OfficialDGISPR

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے تمام پہلوﺅں پر مشتمل جامع پالیسی کی تشکیل زبردست اقدام ہے، قومی سلامتی کی پالیسی کی دستاویز قومی سلامتی کا تحفظ یقینی بنانے میں مددگار ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق پہلی قومی سلامتی پالیسی کے اجرا کے موقع پر صحافیوں سے

غیر رسمی بات کرتے ہوئے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ملٹری سیکیورٹی قومی سلامتی کا صرف ایک پہلو ہے، قومی سلامتی کے تمام پہلوﺅں پر مشتمل جامع پالیسی کی تشکیل زبردست اقدام ہے۔سربراہ پاک فوج نے کہا کہ یہ دستاویز قومی سلامتی کا تحفظ یقینی بنانے میں مددگار ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معاشی عسکری اور انسانی سیکورٹی : قومی سلامتی پالیسی کے اہم نکات11:10 AM, 14 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج قومی سلامتی پالیسی کے بعض نکات قوم کے سامنے لائیں گے ۔ وزیر اعظم قومی سلامتی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی جاری کر دی گئیہم نے پوری دنیا کی پالیسیاں دیکھی ہیں، پاکستان کی تمام پالیسیاں اعلیٰ معیارکی ہیں: معید یوسف مزید پڑھیں: GeoNews MoeedYousuf Like bro Es ly to hum sb se agay bh ja rhe ha ... Ranking to dekho 😳😳😉 تھبی یہ حالت کردی میرے عظیم ملک کو قائد اعظم کی روح کو بھی تکلیف دی ہوگی آپکے ان پالیسیوں نے ۔۔۔۔۔! سب بیچ ڈالا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرائط ماننے سے ملکی سلامتی متاثر ہوتی ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردووہ ملک محفوظ نہیں جس کی معیشت ٹھیک نہ ہو، عمران خان کیسا لسن وزیر اعظم ہے اتنی حساس معاملے کے جاننے کے باوجود آئی ایم ایف کی شرائط تسلیم کر لیں ۔۔۔ اسی لئے لوگ اسے نشئی کہتے ہیں نشے میں سچ بات کر جاتا ہے ۔۔۔۔۔ then govt has to change the color of 1000 to 5000 and also change 40 thousand price bond then govt does not have to go to IMF..otherwise, keep on taking loans over loans and hide cash in homes.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: احسن اقبال نے اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے ہاتھ کیوں جوڑے؟اسپیکر اسد قیصر نے درخواست منظور نہ کی اور بل منظوری کے لیے پیش کر دیا۔ Ta umr ab yai hath he jorte rehain ge😄
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران غیر متعلقہ شخص اسمبلی ہال میں داخلاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی اجلاس کے دوران غیر متعلقہ شخص اسمبلی ہال میں داخل ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران غیر متعلقہ شخص ایوان میں داخل ہوگیاپینل آف چیئر امجد نیازی نے سکیورٹی اہلکاروں کو ہدایت کی کہ اس شخص کو ہال سے باہر پھینک دیں خان صاب آئے تھے آج؟؟ Voter entered
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »