پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی جاری کر دی گئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم نے پوری دنیا کی پالیسیاں دیکھی ہیں، پاکستان کی تمام پالیسیاں اعلیٰ معیارکی ہیں: معید یوسف مزید پڑھیں: GeoNews MoeedYousuf

اسلام آباد میں قومی سلامتی پالیسی کے اجرا کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان، وفاقی کابینہ کے ارکان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان بھی شریک ہوئے۔

قومی سلامتی پالیسی کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی قومی سلامتی سے متعلق بہت باتیں کی گئیں، ہم نے پوری دنیا کی پالیسیاں دیکھی ہیں، پاکستان کی تمام پالیسیاں اعلیٰ معیارکی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں قومی سلامتی پربہت بحث ہوئی، پاکستان کے تمام شعبوں کی بہت اچھی پالیسیاں ہیں،جوبنتی ہیں اور اپڈیٹ ہوتی ہیں۔

معید یوسف کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی پالیسی کا اوریجنل ڈاکومنٹ کلاسیفائیڈ ہے لیکن وزیراعظم نے کہا تھا کہ پالیسی کوپبلک ہونا چاہیے۔ قومی سلامتی پالیسی کے سامنے آنے والے نکات کے مطابق کشمیر کو پاکستان کی قومی سلامتی پالیسی میں اہم قرار دیا گیا ہے جبکہ پالیسی میں معیشت کے تحفظ کو بھی مرکزی حیثیت حاصل ہے۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا آپکو پالیسیوں کا مطلب آتا ھے؟

او چول نہ بنا

سارے حکومتی اراکین آخر کون سا نشہ کرتے ہیں؟

امریکی نیشنل کی پاکستانی پالیسی

نازک قبض پر الفاظ کا دباؤ نہیں ڈالتے ڈاکٹر صاحب

صرف حریم شاہ پر اطلاق نہیں ہوتا

عمران نیازی نے صرف باتیں کرنے وا لے طوطے جمع کیے ہوے ہیں ان میں سے ایک طوطہ موصوف معید یوسف بھی ہیں

Ye daly hraam khoor hai in ko dozakh main bhi jaga na mile faizoo bajwa nizaee allah kre tum kute ki mout maroo

شاید بھنگ پالسی کا ذکر کررہے ہیں

آئینے میں دیکھو ، پالیسی کا حال معلوم ہو جائیگا جیہڑا پانو لال اے PAKISTANMEDIA

کمال کرتے ھو پانڈے جی

پاسوااااااااااااااااااااا

کمال ہے دنیاں کی پالیسیاں اوپن اور پاکستانی آدھی خفیہ 🤔

Es ly to hum sb se agay bh ja rhe ha ... Ranking to dekho 😳😳😉

تھبی یہ حالت کردی میرے عظیم ملک کو قائد اعظم کی روح کو بھی تکلیف دی ہوگی آپکے ان پالیسیوں نے ۔۔۔۔۔! سب بیچ ڈالا

Like bro

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر نے جسٹس عمر عطا بندیال کی چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی - ایکسپریس اردوجسٹس عمر عطا بندیال کی تعیناتی 2 فروری 2022ء سے مؤثر ہوگی muttsib adliya towords sindhi and balouch
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیٹی کی موت کے بعد والدین نے لاش کی تدفین کیوں نہیں کی؟بیٹی کی موت کے بعد والدین نے لاش کی تدفین کیوں نہیں کی؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لوہڑی: آگ کی لو کی گرمجوشی اور شکر کی چاشنی کا تہوار - BBC News اردوہر سال دسمبر کے تقریباً وسط میں 13 جنوری کو انڈیا اور پاکستان کے پنجاب میں اور کشمیر سمیت دیگر کچھ علاقوں میں سردیوں کے خاتمے اور نئے موسم کے لمبے دنوں کی آمد کی خوشی کا ایک تہوار منایا جاتا ہے جس کا نام لوہڑی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ثاقب نثار کی آڈیو کا فرانزک کرانے کی پیشکش10:42 AM, 14 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کا فرانزک تجزیہ کرانے کی پیشکش
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی کی محمد خراسانی عرف خالد بلتی کی ہلاکت کی تصدیقکالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے محمد خراسانی عرف خالد بلتی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ چلو ایک اور کتا مارا گیا۔۔۔۔ Alhamdullha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روبینہ اشرف کی بیٹی اداکارہ منیٰ طارق کی شادی کی تقریبات کا آغازشوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی منیٰ طارق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »