قومی سلامتی پالیسی میں بھارت سے امن کی خواہش، مسئلہ کشمیر تعلقات کا مرکزی نکتہ ہوگا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی میں بھارت سے امن کی خواہش، مسئلہ کشمیر تعلقات کا مرکزی نکتہ ہوگا

پالیسی کے مطابق قومی ذرائع آمدن بڑھا کر روایتی اور انسانی سکیورٹی پر تقسیم کرنے کا نظریہ اپنایا گیا، جنگ مسلط کی تو دفاع کیلئے قومی طاقت کے تمام عناصر کے ساتھ بھرپور جواب دیا جائے گا، پاکستان کی جغرافیائی سرحدوں کاہرقیمت اور ہر صورت میں تحفظ کیا جائے گا۔

دوسری جانب اسلام آباد میں قومی سلامتی پالیسی کے اجرا کی تقریب ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان، وفاقی کابینہ کے ارکان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان شریک ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نہیں ویسے بھارت سے امن کی بات کرنے والے تو غدار نہیں ہوتے🤔🤔 یا یہ سہولت صرف لاڈلوں کو حاصل ہے 😡😡

غربت اور امارت انسان کے عقائد تک بدل دیتی ہے کوئی بات نہیں اپنے حق سے دستبردار ہو جاؤ ایک سازش کے تحت معاشی بحران پیدا کیا گیا ہے تاکہ لوگ کشمیر کے سودا کو چپ چاپ تسلیم کرلیں انڈیا سے تجارت کریں اور چین کے کیمپ سے واپس امریکا آجائیں. سچ ہے گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے

یہی بات نواز شریف کرتا تھا۔

عمران خان کو لایا گیا ہی کشمیر کا سودا کرنے کیلئے گیا تھا عمران_نیازی_وطن_فروش

Kashmir ka soda in beghairaton ny kr dia hua hy aor kartarpur rah dari wazaih saboot hy ky India ko inhon ny daini he daini hy,

Chlo g .. chlo chlo

اب انڈیا سے امن کی خواہش ہے۔۔۔ نوازشریف کی یہ خواہش غداری کہلاتی تھی

nawasharif tum yad ay

DHA کا کیا بنے گا ؟؟؟ پھر اگلی ایکسٹنشن بھی 👏👏👍 👍

نواز شریف تو یاد آیا ہو گا ۔۔۔ MaryamNSharif

Optimists are begging for peace while our soldiers keep falling.

نواز شریف کی امن پالیسی کو غداری کا نام دینے والوں کیلئے چلو بھر پانی درکار ہے اگر شرم محسوس کریں تو ناک ڈبو لیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی جاری کر دی گئیہم نے پوری دنیا کی پالیسیاں دیکھی ہیں، پاکستان کی تمام پالیسیاں اعلیٰ معیارکی ہیں: معید یوسف مزید پڑھیں: GeoNews MoeedYousuf Like bro Es ly to hum sb se agay bh ja rhe ha ... Ranking to dekho 😳😳😉 تھبی یہ حالت کردی میرے عظیم ملک کو قائد اعظم کی روح کو بھی تکلیف دی ہوگی آپکے ان پالیسیوں نے ۔۔۔۔۔! سب بیچ ڈالا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی سلامتی کے تمام پہلوﺅں پر مشتمل جامع پالیسی کی تشکیل زبردست اقدام ہے آرمی چیفقومی سلامتی کے تمام پہلوﺅں پر مشتمل جامع پالیسی کی تشکیل زبردست اقدام ہے، آرمی چیف COAS NationalSecurityPolicy ArmyChief QamarJavedBajwa MoIB_Official GovtofPakistan OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

معاشی عسکری اور انسانی سیکورٹی : قومی سلامتی پالیسی کے اہم نکات11:10 AM, 14 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج قومی سلامتی پالیسی کے بعض نکات قوم کے سامنے لائیں گے ۔ وزیر اعظم قومی سلامتی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ثاقب نثار کی آڈیو کا فرانزک کرانے کی پیشکش10:42 AM, 14 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کا فرانزک تجزیہ کرانے کی پیشکش
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی میں ’فیملی فرنٹ‘ کی جوڑی توجہ کا مرکزپاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول ترین ڈرامے ’فیملی فرنٹ‘ کو کون بھول سکتا ہے، اس ڈرامے کا ہر ڈائیلاگ، ہر کردار پاکستانیوں کو خوب یاد ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی کی محمد خراسانی عرف خالد بلتی کی ہلاکت کی تصدیقکالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے محمد خراسانی عرف خالد بلتی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ چلو ایک اور کتا مارا گیا۔۔۔۔ Alhamdullha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »