قومی ٹی ٹونٹی کپ: ناردرن نے سندھ کو با آسانی شکست دیدی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی ٹی ٹونٹی کپ: ناردرن نے سندھ کو با آسانی شکست دیدی

لاہور: قومی ٹی ٹونٹی کپ ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں ناردرن نے سندھ کو با آسانی ہرا دیا، شاندار باری کھیلنے پر سہیل اختر مرد میدان قرار پائے۔

ون ڈاؤن آنے والے سہیل اختر اور عمر امین نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے سکور کو آگے بڑھایا، عمر امین نے 25 گیندوں پر 36 رنز بنائے، مرزا احسن جمیل کی گیند پر رن آؤٹ ہو گئے، آصف علی نے اس بار بھی جارحانہ انداز اپنایا اور 16 گیندوں پر 30 سکور کی باری کھیلی، محمد نواز کی باری 13 تک محدود رہی۔ عماد وسیم نے 19 گیندوں پر 27 کی باری کھیلی، ناردرن نے مقررہ اوورز میں 191 رنز بنائے، محمد حسنین نے دو، سہیل خان، کاشف بھٹی، انور علی، مرزا احسن جمیل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں دومیچ کھیلے جائیں گےآج قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں دومیچ کھیلے جائیں گے NationalT20Cup Matches pid_gov MoIB_Official TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹی ٹونٹی: سندھ نے پختونخوا کو ہرا دیا، بلوچستان نے بھی میچ جیت لیالاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی کپ کے ساتویں اور آٹھویں میچ میں سندھ اور بلوچستان نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حسن علی کی قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت مشکوک - ایکسپریس اردوحسن علی کی قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت مشکوک - لک دا درد ہٹے گا تے فیر ہی کھیڈن جوگا ہوئے گا وچارہ 😂😂😂 لک کا درد یو نو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی ٹی 20 کپ میں دو میچ جمعہ کوکھیلے جائینگےقومی ٹی 20 کپ میں دو میچ جمعہ کوکھیلے جائینگے NationalT20Cup IqbalStadium Faisalabad Friday Matches pid_gov MoIB_Official TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حسن علی کی ‏نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت مشکوکحسن علی کی نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت مشکوک تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم چین اور افغانستان کیخلاف میچ کھیلے گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »