قومی ٹی ٹونٹی: سندھ نے پختونخوا کو ہرا دیا، بلوچستان نے بھی میچ جیت لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی کپ کے ساتویں اور آٹھویں میچ میں سندھ اور بلوچستان نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔

ہدف کے تعاقب میں خیبرپختونخوا کی جانب سے بھی اننگز کا آغاز متاثر کن نہ رہا اور 48 رنز پر 3 کھلاڑی پویلین واپس لوٹ گئے۔ کپتان رضوان نے ذمہ دارانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور افتخار احمد کیساتھ 52 رنز کی شراکت قائم کر کے میچ میں ٹیم کی پوزیشن مستحکم کردی۔

افتخار احمد کے آؤٹ ہونے کے بعد محمد رضوان نے عادل امین کی کریز پر موجودگی کا بھی بھرپور فائدہ اٹھایا اور پانچویں وکٹ کے لیے 41 رنز کی شراکت قائم کی۔ خیبرپختونخوا کو آخری اوور میں جیت کے لیے 20 رنز درکار تھے تاہم کپتان محمد رضوان 70 کے انفرادی اسکور پر ہمت ہار گئے۔ 43 گیندوں پر مشتمل ان کی اننگز میں 6 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔ مقررہ 20 اوورز میں خیبرپختونخوا کی ٹیم 6 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز ہی بناسکی۔

انور علی نے 30 رنز کے عوض 3 اور محمد حسنین نے 29 رنز کے عوض 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ شاندار کارکردگی دکھانے پر بیٹسمین احسن علی کو مرد میدان قرار دیا گیا۔ دوسرے میچ میں بلوچستان نے سینٹرل پنجاب کو 27 رن سے ہرا دیا۔ شاندار ففٹی کرنے پر اویس ضیاء مین آف دی میچ کا ایوارڈ لے اُڑے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں دومیچ کھیلے جائیں گےآج قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں دومیچ کھیلے جائیں گے NationalT20Cup Matches pid_gov MoIB_Official TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹی ٹونٹی کپ کے دومیچ آج فیصل آباد میں کھیلے جائیں گےقومی ٹی ٹونٹی کپ کے دومیچ آج فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے Read News TheRealPCB Faisalabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حسن علی کی قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت مشکوک - ایکسپریس اردوحسن علی کی قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت مشکوک - لک دا درد ہٹے گا تے فیر ہی کھیڈن جوگا ہوئے گا وچارہ 😂😂😂 لک کا درد یو نو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کردیاتفصیلات کے مطابق ایف اے ٹی ایف نے منی لانڈرنگ کی روک تھام اور کالعدم تنظیموں کی مالی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چوہدری شوگر ملز کیس، نیب کی تحویل میں موجود نوازشریف نے تفتیش میں اب تک کیا کچھ بتایا؟ نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چودھری شوگر ملز کیس میں نیب ٹیم کی سابق وزیراعظم نوازشریف سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دھرنے میں طاہر القادری کیلئے کفن کس نے خریدا تھا اور پیسے کس نے دیئے تھے ؟ آزادی مارچ سے قبل سلیم صافی نے بڑا دعویٰ کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی سلیم صافی نے کہاہے کہ جے یو آئی ایف کے گزشتہ Hammer exiled dangerous PAT Qadri 🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »