چوہدری شوگر ملز کیس، نیب کی تحویل میں موجود نوازشریف نے تفتیش میں اب تک کیا کچھ بتایا؟ نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چودھری شوگر ملز کیس میں نیب ٹیم کی سابق وزیراعظم نوازشریف سے

معروف پاپ سٹار جاں بحق، اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں

نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو کی ٹیم کی چودھری شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف سے تفتیش جاری ہے، نوازشریف نے13 سوالوں میں سے کسی کا تسلی بخش جواب نہ دیا،سابق وزیراعظم نے نیب ٹیم سے کہا کہ بزنس معاملات حسین نواز دیکھتے ہیں ۔ نیب ٹیم کے سوال ”آپ نے یوسف عباس،مریم نوازکی شراکت داری سے 410ملین کی منی لانڈرنگ کی؟“کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ آپ متعلقہ افراد سے پوچھیں جن کے نام ہیں،کاروبارکرناغیرقانونی کام نہیں۔" یہ پاکستانی گلوکارہ میری روحانی ماں ہیں" ہالی ووڈ اداکارہ و گلوکارہ جڈا پنکیت سمتھ نے کسے اپنی والدہ قرار دیدیا ؟

نیب کے سوال”آپ نے جعلی 11 ملین کے شیئرزغیرملکی نصیر عبداللہ کو منتقل کئے “کوجواب دیتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ نصیر عبداللہ سے ہمارے بزنس معاملات چلتے ہیں ۔نیب ٹیم کے ایک اور سوال ”غیر ملکی کوٹرانسفر شیئر2014 میں پاس کر دیئے وجوہات کیا تھیں “کا جواب دیتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ غیرملکی معاملات حسین نوازدیکھتے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چوہدری شوگر ملز کیس:نیب ٹیم کی نواز شریف سے تفتیشچوہدری شوگر ملز کیس:نیب ٹیم کی نواز شریف سے تفتیش ChaudhrySugarMillsCase NAB NawazSharif pmln_org Investigation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری شوگر ملز کیس:نیب ٹیم کی نواز شریف سے تفتیشچوہدری شوگر ملز کیس:نیب ٹیم کی نواز شریف سے تفتیش NAB NawazSharif ChaudhrySugarMills SharifFamily PMLN pmln_org MaryamNSharif Marriyum_A pid_gov PTIofficial MoIB_Official Dr_FirdousPTI Case
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت نے نیب آرڈیننس1999 اور بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ2017 میں ترمیم کافیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے نیب آرڈیننس1999 اور بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ2017
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان کے قاتلانہ حملے میں گورنر ہلاک - ایکسپریس اردوافغانستان میں طالبان کے قاتلانہ حملے میں گورنر ہلاک Taliban ko bej do kashmir 3 din me bahrat gahib hoga insha Allah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران سعودی عرب کشیدگی بڑھی تو خطے میں غربت میں اضافہ ہوگا،عمران خانتہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شام میں ترکی کی فوجی کارروائی ، ایران بھی میدان میں آگیا، بڑی پیشکش کردیتہران (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کے بعد ایران نے بھی ترکی، شام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »