ایران سعودی عرب کشیدگی بڑھی تو خطے میں غربت میں اضافہ ہوگا،عمران خان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

معاملات کافی پیچیدہ ہیں جوکہ خطے میں امن کےلئے ناگزیر ہیں،پاکستان نہیں چاہتا سعودی عرب اور ایران میں کشیدگی بڑھے،مسائل کا حل مذاکرات سے نکالا جا سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے ایران امریکہ میں بات چیت کیلئے سہولت کاری کیلئے کہا۔ دورہ امریکہ کے دوران ایران کشیدگی پر بات ہوئی تھی ، امریکہ کے ساتھ مذاکرات کیلئے ہر ممکن مدد کریں گے۔وزیراعظم عمران خان نے ایرانی صدرڈاکٹر حسن روحانی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے تنازع کو سنجیدگی سے دیکھ رہے ہیں۔ سعودی عرب...

وزیراعظم عمران خان کا کہناتھا کہ مخالفین چاہتے ہیں سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو ۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان خطے میں مزید کشیدگی نہیں چاہتا،مخالفین چاہتے ہیں سعودی عرب اورایران میں کشیدگی بڑھے،انہوں نے کہا کہ ایران کیساتھ مستحکم تعلقات چاہتے ہیں ،وزیراعظم نے کہا کہ افغانستان عراق اورشام غیر مستحکم ہیں ،افغانستان بھی مشکل فیصلوں سے گزر رہا ہے۔عمران خان نے کہا کہ پاکستان نے دہشتگردی کے باعث لاکھوں جانیں گنوائیں،ایران کیساتھ پاکستان کے دیرینہ تعلقات ہیں ،سعودی عرب کے ساتھ بھی...

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایرانی صدر کیساتھ کچھ عرصے میں یہ تیسری ملاقات ہے ،ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اورتجارت پربات چیت ہوئی،ملاقات میں مختلف معاملا ت پر بھی سیرحاصل گفتگو ہوئی،انہوں نے کہا کہ بھارت نے80کروڑ مسلمانوں کو قید کر کھا ہے،کشمیر کے معاملے پر ایرانی صدر کی حمایت پر شکر گزار ہوں ،1965 میں ایران کا ساتھ دینا آج تک یاد ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے دور ے پر وزیراعظم سعودی قیادت سے کیابات کریں گے ؟تفصیل سامنے آگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان اتوار کو ایک روزہ دورے پر سعودی عرب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ثالثی مشن : وزیراعظم آج ایران پرسوں سعودی عرب جائیں گےApnye mulke ka Karo
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم ایران-سعودی عرب مصالحت کیلئے آج تہران روانہ - Pakistan - Dawn Newsیے پاگل التجا کرتا پہرتا ہے کہ ملاقات کا موقع دیدو 😄😆😆😛 یہ ڈرامہ ہے ۔ اس کو بس show off کرنے کا شوق ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم ایران-سعودی عرب مصالحت کیلئے آج تہران روانہ ہوں گے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب اور ایران کے مابین ثالثی کی تردیدکردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ہم سعودی عرب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران-سعودی عرب مصالحت کیلئے وزیراعظم عمران خان تہران پہنچ گئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »