مولانا فضل الرحمان کا مذاکرات نہ کرنا ملک کیخلاف سازش ہوگی: پرویز خٹک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو مذاکرات کرنا ہوں گے۔ بند گلی میں جائیں گے تو پھر کسی کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا۔

پرویز خٹک کا جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے حکومت مخالف احتجاج پر بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم جمہوری لوگ ہیں، مذاکرات سے معاملات حل کریں گے۔ پرامن احتجاج سب کا حق ہے لیکن ملک کو نقصان ہوا تو ایکشن لینا پڑے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر پر ہمیں متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ مولانا فضل الرحمان اپنا ایجنڈا ہمارے سامنے رکھیں، ڈکٹیٹر نہ بنیں اور جمہوری انداز اپنائیں۔ وزیر دفاع نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا ون پوائنٹ ایجنڈا وزیراعظم کو ہٹانا ہے جو ممکن نہیں، اگر یہی رویہ رہا تو پھر بات چیت کیسے ہوگی۔ پی ٹی آئی نے دھرنے میں اپنے مطالبات سامنے رکھے تھے۔ اگر مولانا مذاکرات نہیں کرنا چاہتے تو یہ ملک کیخلاف سازش ہوگی۔ مذاکرات کرنے سے مولانا کی عزت کم نہیں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

او. . . کتنا طے ہوا ہے صیح صیح بتانا

Munafiq n black malet of PTI

پی ٹی آئی کو زبردستی مسلط کرنے سے بڑی سازش کوئی نہیں ہو سکتی۔

Khattak sb ki samag na hi?

As we care ! DamaDumMustkalander yaaad hai na ?

اور جو آپ کر رہے تھے وہ سازش نہیں تھی اور تو اور آپ تو چھومتے رہے

ہائے او لگڑ بگے تیری سوچ پر تھو

یہ سازشوں کا سلسلہ نیازی نے شروع کیا ہے پہلے اعتراف کرو

دگڑ دلہ

je oya carcus ka bndr

Koe sharam koe haya

آپ لوگوں نے سازشیں کی اداروں کے ساتھ مل کر وہ کیا تھا ، اس کا رزلٹ سامنے ہے اس وقت پاکستان کی حالت سب کے سامنے

مزاکرات بھی زبردستی کروا رہے ہیں!

اب ملک کی بڑی یاد آ رھی ھے کھوتے لوٹے۔ اوقات آدھی روٹی کی نہیں اور بی آر ٹی پشاور اور مالم جبہ کھا کر ڈکار بھی نا لی۔

Apka nachna tu Mulk ki behtry k leae tha Ha na?

2014 دھرنے میں تیلی ڈانس کیا ملک کے وسیع تر مفاد میں تھا؟

he should first get a big drip of glucose before start of negociation with Molna - BANDAA APNI SEHEEAT KA Hiee Khiala Karr laataa HIa

بیغیرت آدمی وہ جو کنٹینر کے اوپر ناچ ناچ کر ہلڑ بازی کرتے رہے ہو وہ سازش نہی تھی ؟

اوروں کو نصیحت خود میاں فصیحت!!!

کھوتیو تسی کی کردے رہے ہو؟

Hahahahaha ab ISS jaisa zalil insaan humko mulk ka mafaad bataay ga

Tum khud sazishi ho pencil khatak

مولانا فضل الرحمن نے مذاکرات کئے اور حکومت گرائے بنا واپس جائے تو میں مولانا کو ساری زندگی کوستا رہوں گا۔ اور مولانا کو بھی عمران خان ہی سمجھوں گا

اچھا کر رہا ہے اپ جب سٹیج پر ناچ رہے تھے تب اپ کو ملک کا احساس نہیں ہوا تھا....

جعلی حکومت، جو پاکستان کا آئین توڑ کے حکومتی دفاتر پر قابض ہو انکے ساتھ مذکرات کس بات کے؟ چور، ڈاکوؤں، مجرموں کو سزا دی جاتی ہے، مذاکرات نہیں کئے جاتے-

اب تیلی سے کیا امید کی جاۓ شرم و حیأ کی۔

اور جو تو 126راتوں کو آ کے nachta تھا وہ ملک کی خدمت تھی 😂

تیلی پہلوان منہ اچھا نہ ہوتو بات تو اچھی کر لیا کرو ۔۔۔۔

جتنا نقصان یہ 1 سال میں کر چکے ہیں اور جتنا نقصان رواں سال میں کریں گیں اس بہتر ہے یہ دھرنے کا تھوڑا سا نقصان ہو جائے پر ان سے جان چھوٹ جائے

جو سٹیج پر تم نے ڈانس کیے تھے وہ سب کیا تھا ؟

آپ یہ دیکھیں کہ بقول شا ممود ٹرمپ کے کان خان کے فون پر لگے ہیں اوریہاں مولانا کہتا ہے مجھ سےجو مذاکرات کرنے آے خان کا استعفا جیب میں رکھ کے لاے -- کیا عجیب سچواشن ہے یار ..ہیں🤔

خٹک صاحب یہ بتائیےمولاناکےساتھ بات چیت کرنے کا مشورہ اپ نےPM کو دیا یا پھر یہ PMکی عرضی پہ ہواشاہزیب جی مجھےاج میٹنگ میں خود PM نے کہا ہے کہ سیاسی حل نکالیں اور مولانا کو راضی کریں پرویز خٹک ترجمہ گریبان سے ہاتھ پیروں تک پہنچ چکاہے کیونکہ اپنے نال نال پاپا کی نوکری بھی بچانی ہے

Ay chootiya v hy kidr ?

Imran Naizi aur Pervaiz Khatak ka pada kerna Army ki sazish thi

M sadky kash 2014 m jb Cpec a rha tha to jo log dhrna dy rhy th us wkt b jnab aisa byan dyty

سازش تو وہ ہے جو تم لوگوں نے فوج کے ساتھ مل کر ملک کے ساتھ کی ہے اس میں شامل تمام افراد کو کڑی سے کڑی سزا ملنی چاہیے تاکہ ایسے ناسور ملک کے اندر دوبارہ پیدا نہ ہوں

سازش تو وه كرے! خٹك صاحب آپ كیا كرگے؟ اس كے لیے كیا كئا هے گورنمنٹ؟

خود دھرنے کے لۓ 14اگست کو نکلنا پھر کہنا کہ اگر پولیس نے رکاوٹ ڈالی تو اس کو سختی سے کچل کر آگے نکلنا عوام خود احتساب کرے گی ۔میں اپنے ہاتھوں سے وزیراعظم کو پھانسی دوں گا یے بولا تھا آپ کے کپتان اور موجودہ وزیراعظم نے

اور تمہارا کرسی کے ساتھ خوامخوا چمٹے رہنا، بائیس کروڑ عوام کے ساتھ غداری ہے۔۔!

پرویز خٹک صب وزیر دفاع ہیں۔ انکا مذاکرات سے کیا تعلق ۔۔۔۔۔ شاہد سب سے ویلے یہ ہیں ۔۔۔۔۔

Maro jalao gira dalo Yaad hay na Ethiopia ki billi😂😂😂

لعنت تیرے اس بیان پہ

اگر کسی حرام زادے نے مارشل لاء لگانے کی کوشش کی تو دھرنا ان کے خلاف دیا جائے گا

🤣🤣 نسواری F-16 بننے کی جستجو میں ہے

Shahidmasooddr ImranKhanPTI OfficialDGISPR arifhameed15 MoeedNj ARYSabirShakir مولانا کے خلاف رد فتنہ و فساد اپریشن شروع کیا جاۓ اور ملک کو مفاد پرستوں اور غداروں سے پاک کیا جاۓ

یہ صلاجییت والا بابا ابھی بھی زندہ ہے

Chal bhag bc charsii teeli khatak

ھاھاھاھاھاھاھا رونا نہیں اب

ان کی بھی سن لو جن کی ہوا کے آگے کچھ نہیں چلتی

Tit for tat time...😂😂

نہیں کرنے مذاکرات ۔۔۔

آپ کا مزاکرات کیلئے جانا ہی حکومت کی کم عقلی ہے۔

ہن جھل دب

Teeli khan

ہم بھی مولانا کے ساتھ ہیں... اگر ووٹ چوری دھاندلی اور فوج کی ڈمی بن کے حکومت میں آنا اور ملک کو تباہ کرنے والوں کے خلاف نکلنا سازش ہے تو میں سازشی ہوں.... مولانافضل_الرحمن

Wah imran khan Maan gaya aap ko Diesel ko ye offer bhi de di ta k baad main molvi bahna na kare k muzakat nahi kiye hum tu aye he muzkrat k liye thay Islamabad ao tu sahi hamen yad jo tum ne hamary sath Kiya ab apna waqat arha he

کیا یہ ملک کے خلاف سازش نہیں تھی ؟

Dharna bhool gay ?

جھوٹ بولنے والے پہ لعنت بےشمار۔

او بھائی یہ سازش سازش نہ کھیلا کریں۔اس سے پہلے نواز پارٹی اور دوسرے بھی سازش سازش کھیلتے رہے۔ اپنا رویہ ٹھیک کریں اور ان کے ساتھ ڈیل کرنے کا راستہ نکالیں۔فضل کے پاس کھونے کو کُچھ نہیں آپکی تو حکومت ہے

پولیس فورس کے ساتھ وفاقی دارالحکومت پر حملہ آور ہونا، فائرنگ کرنا املاک کو نقصان پہنچانا اور تعصبانہ تقاریر کرنا' پی ٹی آئی خیبر پختونخواہ ہے۔۔۔'تو ملک کی بڑی خدمت تھی، لاہور سے پڑھے ہوئے، راولپنڈی میں کاروبار کرنے والے پختونخواہ کے رہائشی پرویز خٹک صاحب؟

حکومت کے خلاف واقعی بہت بڑی سازش ہورہی ہے عوام کی طرف سے۔

ایک طرف تو یہ سارے پہلے مولانا کو گالیاں اور دھمکیاں دیتے ہیں اور دوسری طرف مذاکرات کی دعوت،

As you sow so shall you REAP,aAbhi kal hi ki tu baat hae ye sala bhi container pa 'Khattak' dance krta tha.

جناب آپ کی تو پوری پارٹی ملک کیخلاف سازش ہے

چاچو جان کو ہوش آگیا ؟

کیا وہ 126 دن ناچ ناچ کر کنجرڈانس کرنا ملک کی عین خدمت تھی ؟

ستمبر 2014 میں چین کے صدر 46 ارب ڈالر کی سی پیک سرمایہ کاری لیکر آ رہے تھے PTI کی منتیں کی گئیں پاک چین دوستی کی خاطر 5 دن کے لئے ڈی چوک خالی کر دو مگر خان نہیں مانا - تاریخ کا انتقام بلاشبہ بے رحم ہوتا ہے-

بابا جی ڈانس والی سرکار... بہت سمجھایا جی پر نئیں من رہے مولانا... تسی نچ کے یار منا لوو😂😂

یہ پینسل خٹک کی ہوا کیوں نکل گئی؟؟

سب کی چیخیں نکل رہی ہے ایتھے رکھ مولانا 👏

🙏🙏 اتنی چولیں مارو گے یار

واہ تیلی سرکار اگر آپ میں غیرت ہوتی تو جب آپ کو آپ کے ملک کی دارالحکومت میں سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ایک جگہ غیر ملکیوں نے جانے روکا لیکن آپ میں شرم حیاء کہاں PoliticizedPEMRA

Shafique865 😂😂😂😂

14 اگست کو حکومت گراؤ ایجنڈے کے ساتھ نکلنا ایمپائر کی انگلی کھڑے ہونے کا انتظار کرنا پارلیمنٹ پر حملہ سپریم کورٹ کی دیواروں پر شلواریں ٹانگنا پولیس اہلکاروں کو ہراساں کرنا بل جلانا، ٹیکس نہ دینےکی ترغیب دینا، توڑ پھوڑ جلاؤ گھیراؤ اور پی ٹی وی پر حملہ تو وطن سےمحبت تھی.. اب بھگتو

آپ کب آئے وزیرِ دفاع صاحب؟ 🤔🤔

پاکستانی میڈیا کو ولائتی شہزادی کی نیلی فراک اور مولانا صاحب کے آزادی مارچ سے فرصت ملے تو بتانا تمہاری شہ رگ سے کشمیریوں کے سرخ خون کے فوارے پھوٹ رھے ھیں۔

چرسی ڈھولا

Haha. Yaar yeah tum log to soch bhi nahi saktay. This fasaaad politics started by your donkey raja. Now face it and whole nation will also suffer you duffers.

یہ منحوس شكل

Agenda is multifarious yet the first & foremost is resignation of Imran Khan which is condition precedent to dialogues or negotiations

NSBHSN007 اچھا جو کرنا اے کر لو یار 🙏جاؤ جان چھڈو الو دے پٹھے 😡

😂😂🤣

کانگڑی دفاع

کرکٹ ٹورنامنٹ ’’دی ہنڈرڈ‘‘ کے ڈرافٹ میں موجود کھلاڑیوں کا اعلان مکمل ویڈیو دیکھیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کورکمیٹی اجلاس میں مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا یہ تو ملک کا غدار ھے اس پر مقدمہ چلنا چاھیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے مستعفی ہونے تک حکومت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، مولانا فضل الرحمان - ایکسپریس اردواگر مارشل لا کی کوشش کی تو آزادی مارچ کا رخ ان کی طرف موڑ دیا جائے گا، سربراہ جے یو آئی Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me shamoliyt krna hy kya Donkey raja Group me حکومت کیوں اِس مولانا سے خوفزدہ یےکیا حکومت کو خُدا پر یقین نہیں۔ اگر حکومت عوام اور ملک کے ساتھ نیک نیت ہے تو پِھر خُدا پر بھروسہ رکھےاور اِن لوگوں پر توجہ نہ دے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت کا مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ FarhanKVirk People from MILITANT group in Pakistan, terrorizing , threatening, harassing for money , in police PROTECTION, who will take action, we are suffering this problem, they made us sick , we emailed to(authorities) in Pakistan , but authorities just smiling and ****€£¥$🤐🤐🤐🤫😥 ڈھٹ کے لیٹا ہے کھپتان ۔۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی مذاکرات کی پیش کش مسترد کر دیجمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی مذاکرات کی پیش کش مسترد کر دی ہے۔ شاید مزاکرات میں ڈنڈا نہیں تھا سمجھ جاٸیگا A bamboo should b given into his As.. پوری بات: اپوزیشن کے فضل الرحمان نے خوابوں کے وزیراعظم فضل الرحمان حکومت کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنادیحکومت نے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنادی pid_gov ImranKhanPTI InsafPK PTIofficial MediaCellPPP pmln_org MoulanaOfficial AzadiMarch
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ ، پرویز خٹک سربراہ ہونگےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں مولانا فضل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »