قومی ادارہ برائے امراض قلب میں دواؤں کی مصنوعی قلت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی ادارہ برائے امراض قلب میں دواؤں کی مصنوعی قلت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ برائے امراض قلب میں گزشتہ کئی روز سے دواؤں کی مصنوعی قلت تھی جس کے باعث مریضوں کو باہر سے ادوایات خریدنا پڑرہی تھی تاہم ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نے 20 نومبر کو واقعے پر یوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے باہر سے ادویات منگوانے پر پابندی لگادی تھی۔

ایڈمنسٹریٹر سے بدتمیزی کے واقعے کے بعد ادارہ امراض قلب کے ملازمین میں شدید اشتعال پایا جاتا ہے، جس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ملازمین نے انچارج پروکیورمنٹ اور سیکیورٹی انچارج کے خلاف احتجاج بھی کیا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل قومی ادارہ برائے امراض قلب میں مالی بحران شدت اختیار کرگیا تھا، اسپتال میں ادویات اور طبی آلات نایاب ہو گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جس کا دماغ 80% بند ہے وہ لندن مال میں شاپنگ کررہا ہے لندن شاپنگ مال میں نواز شریف کا علاج جاری🤣👇 فیر کہندے بوٹا گالاں کڈدا 😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی کمیشن برائے انسانی حقوق سربراہ سے محرومپاکستان میں قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے سربراہ کی نشست چھ ماہ گزرنے کے باوجود خالی ہے جسے حکومت کی انسانی حقوق کے معاملے میں دلچسپی پر سوالیہ نشان سمجھا جا رہا ہے۔ Deep sleep or coma? دو ناپاک جنرل غائب کرو پھر دیکھنا انسانی حقوق کے ٹھوکے داروں کی دھمال
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ادارہ جاتی ہم آہنگی کی ضرورت - ایکسپریس اردوچیف جسٹس نے وزیر اعظم کے بیان کاقانون کے تناظر میں صائب جواب دے دیا ہے۔ کیا چیف جسٹس صاحب بھی اپنی مدت ملازمت میں توسیع تو نہیں چاہتے تھے؟؟؟ ورنہ جو بات وزیر اعظم صاحب نے کی ہے. یہی بات ہم بچپن سے سنتے آ رہے ہیں...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اے سی سی ایمرجنگ ٹیم کپ کا ٹائٹل جیتنے کیلئے قومی کپتان پرعزم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی انڈر 19 کرکٹرز کا ہائی پرفارمنس کیمپلاہور: قومی انڈر 19 کرکٹرز کا ہائی پرفارمنس کیمپ پیر سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شروع ہوگا، کیمپ میں 28 نوجوان کرکٹرز شرکت کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سے اسلام آباد آنیوالی قومی پرواز حادثے سے بچ گئیلاہور سے اسلام آباد آنے والی قومی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang سبحان اللہ کیا اردو لکھی ہے ' عملے کے علاوہ تمام 38 مسافر محفوظ ہیں' گویا خدانخواستہ عملہ حادثہ کا شکار ہو گیا۔ 'عملے سمیت تمام مسافرمحفوظ ہیں' بہتر تھا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی ایئرلائن کی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئیاسلام آباد : قومی ایئرلائن کی دو پروازیں حادثے سے بال بال بچ گئی ، پائلٹس نے بڑی مہارت سے طیاروں کو لینڈ کیا ، جہازمیں عملے کے علاوہ تمام مسافر محفوظ رہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »