ذرائع کے مطابق لاہور سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 650 کے انجن میں خرابی پیدا ہوگئی، جس کے بعد پائلٹ نے مہارت سے جہاز کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر
لینڈ کرایا۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ انجن میں کوئی چیز چلی گئی تھی جس سے انجن میں خرابی پیدا ہوئی، پائلٹ نے خراب انجن کا سوئچ آف کرکے ایک انجن کی مدد سے جہاز کو اُتارا۔
سبحان اللہ کیا اردو لکھی ہے ' عملے کے علاوہ تمام 38 مسافر محفوظ ہیں' گویا خدانخواستہ عملہ حادثہ کا شکار ہو گیا۔ 'عملے سمیت تمام مسافرمحفوظ ہیں' بہتر تھا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »